آپریشن باربروسا کے دوران جرمن ٹینک

آپریش باربروسا کے دوران نذر آتش کئے گئے ایک روسی گاؤں کے قریب سے گزرتے ہوئے جرمن ٹینک۔ آپریشن باربروسا کا مقصد سوویت یونین پر حملہ کرنا تھا۔ 1941 کا موسم گرما۔

© IWM HU 111382

کریڈٹس:
  • Imperial War Museum - Photograph Archive