کوونو یہودی بستی سے جلاوطنیوں کے دوران کا ایک منظر

یہودی جلاوطنی سے قبل زبردستی اسمبلی کی جگہ اکٹھا کئے جانے کے بعد اپنے سامان کے بنڈل اُتھائے ہوئے ہیں۔ انہیں کوونو یہودی بستی سے غالباً ایسٹونیا کی جانب جلا وطن کیا گیا۔ کوونو، لیتھوانیا، اکتوبر 1943

یہ تصویر جارج کاڈش نے بنائی۔

 

کریڈٹس:
  • US Holocaust Memorial Museum
  • US Holocaust Memorial Museum, courtesy of George Kadish/Zvi Kadushin