منتخب مواد
ٹیگ
اپنی دلچسپی کے موضوع تلاش کریں اور ان سے متعلق مواد کیلئے انسائیکلوپیڈیا میں ریسرچ کریں
تمام شناختی کارڈ
ہولوکاسٹ کے دوران ذاتی تجربات کے بارے میں مزید جاننے کیلئے شناختی کارڈ تلاش کریں
طلبا کے لئے تعلیمی ویب سائٹ
موضوعات کے مطابق ترتیب دیا گیا اس معلوماتی ویب سائیٹ میں تاریخی تصاویر، نقشوں، نمونوں، دستاویزات اور شہادت پر مبنی کلپس کے ذریعے ہولوکاسٹ کی عمومی صورت حال پیش کی گئی ہے۔
خاکے
تصاویر دیکھئیے اور ان خاکوں کے ذریعے انسائیکلوپیڈیا کا مواد تلاش کیجئیے
ضرور پڑھیں
:
جرمن بچے سام دشمن پراپیگنڈہ پر مبنی کتاب دیئر گفٹپلز ("زہریلی کھمبیاں") پڑھ رہے ہیں۔ بائیں طرف موجود لڑکی اس کتاب کی اضافی کتاب اُٹھائے ہوئے ہے۔ کتاب کے عنوان کا ترجمہ ہے "لومڑیوں پر بھروسہ مت کرو۔" جرمنی، ca 1938 ۔
لینی رائفنسٹاہل کی تصویر۔
یہ خاکہ ریخ پروپیگنڈا وزارت کی تیار کردہ ایک فلم سے لیا گیا ہے۔ اس کا عنوان ہے "زندگی کے بارے میں ایک اخلاقی اور مذہبی نظریہ جو موروثی طور پر بیمار نسل کو روکنے کا تقاضا کرتا ہے۔" نازی پروپیگنڈے کا مقصد لازمی نس بندی کیلئے عوامی تائید و حمایت حاصل کرنا تھا۔
یہ خاکہ ریخ پروپیگنڈا وزارت کی تیار کردہ فلم سے ہے۔ اس میں کسی نامعلوم پناہ گاہ میں مریضوں کو دکھایا گیا ہے۔ ان کی موجودگی کو "بغیر اُمید کے زندگی" بتایا گیا ہے۔ نازیوں کی کوشش تھی کہ اس پروپیگنڈے کے ذریعے رحمدلانہ موت کے بارے میں عوامی ہمدردی حاصل کی جائے۔
یہ تصویر ریخ پروپیگنڈا وزارت کی تیارہ کردہ ایک فلم سے لی گئی ہے۔ اس میں کسی نامعلوم پناہ گاہ کے ایک وارڈ میں دو ڈاکٹروں کو دکھایا گیا ہے۔ وارڈ میں مریضوں کی موجودگی کو "زندگی محض ایک بوجھ ہے" کے عنوان سے تعبیر کیا گیا ہے۔ ایسی تصاویر کا مقصد رحمدلانہ موت کیلئے عوامی حمایت و تائید حاصل کرنا تھا۔
نازی پراپیگنڈا پوسٹر جس میں جرمنوں کو مشرقی یورپ کے "گھٹیہ انسانوں" کے خطرے سے خبردار کیا گیا ہے۔ جرمنی، تاریخ نامعلوم۔
جرمن نوزائیدہ بچوں کے کنڈرگارٹن سے متعلق ایک جرمن پروپیگنڈا تصویر جس میں گھریلو ماحول میں خواتین کے بچوں کی دیکھ بھال کے کردار کو اجاگر کیا گیا ہے۔ جرمنی، 1941 ۔
نازی پراپیگنڈا فوٹو جس میں ایک "آرین" اور ایک سیاہ فام عورت کے درمیان دوستی کو ظاہر کیا گیا ہے۔ تصویر کا عنوان ہے: "نتیجہ! نسلی فخر کا نقصان۔" جرمنی، جنگ سے پہلے۔
بچوں کی ایک کتاب سے تصویر۔ شہ سرخیاں ہیں "یہودی ہماری بدقسمتی ہیں" اور "یہودی کیسے دھوکہ دیتا ہے۔" جرمنی، سن 1936۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.