آرٹیکل پر واپس جائیں

Hitler rehearsing his oratory. Hitler carefully cultivated his image as the Nazi Party leader as he came to see the propagandistic ... [LCID: p509]
تفصیلات
تصویریں

ہٹلر اپنی تقریر کی مشق کرتے ہوئے۔ ہٹلر نے محتاط طور پر اپنے امیج کو نازی پارٹی کے قائد کے طور پر پیش کیا۔۔۔

ہٹلر اپنی تقریر کی مشق کرتے ہوئے۔ ہٹلر نے محتاط طور پر اپنے امیج کو نازی پارٹی کے قائد کے طور پر پیش کیا کیونکہ وہ پروپیگنڈے میں تصویری تشہیر کی اہمیت کو دیکھ چکا تھا۔ ہائنریخ ہوفمین، ہٹلر کے باضابطہ فوٹوگرافر نے ایسی تصاویر تیار کیں جو "فیوہرر کے پیروکاروں" میں اضافے میں مرکزی اہمیت رکھتی ہیں۔ 1927 میں ہوفمین نے اپنی تقریر کی مشق کرتے ہوئے ہٹلر کی یہ تصاویر لیں۔


ٹیگ


  • Bayerische Staatsbibliothek München

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.