Category: مضمون

تمام کلیئر کریں

| "" کیلئے 31-40 کے 239 تک کے نتائج ڈسپلے کئے جا رہے ہیں |

  • قتل گاہيں (مقالے کی تلخیص)

    مضمون

    نازیوں نے فعال اجتماعی قتل کیلئے قتل گاہیں قائم کی تھیں۔ حراستی کیمپوں کے برعکس جو بنیادی طور پر نظر بندی اور جبری مزدوری کے مراکز تھے، قتل گاہیں (جن کو "خاتمے کے کیمپ" یا "موت کے کیمپ" بھی کہا جاتا تھا) صرف "موت کی فیکٹریاں" تھیں۔ جرمن ایس ایس اور پولیس نے قتل کے مراکز میں بھی زہریلی گیس…

  • قتل گاہیں : ایک جائزہ

    مضمون

    نازیوں نے وسیع پیمانے پر لوگوں کو مؤثر طریقے سے ہلاک کرنے کیلئے قتل گاہیں قائم کیں۔ عقوبتی کیمپوں کے برعکس جو بنیادی طور پر حراست اور مشقت کے مراکز کے طور پر استعمال کئے جاتے تھے، قتل گاہیں حقیقتاً "موت کی فیکٹریاں" تھیں۔ اِنہیں بعض اوقات "خاتمے کے کیمپ" یا "موت کے کیمپوں" کے نام سے بھی…

    قتل گاہیں : ایک جائزہ
  • قتل کے مراکز میں

    مضمون

    جلاوطنی کی ٹرینوں کے قتل کے مراکز میں پہنچنے کے بعد محافظوں نے جلاوطن ہونے والوں کو نکال کر قطار میں کھڑا ہونے کو کہا۔ پھر انہیں ایک انتخابی عمل سے گذارا گیا۔ مردوں کو عورتوں اور بچوں سے الگ کردیا گيا۔ ایک نازی جو عام طور پر ایک ایس ایس کا ڈاکٹر ہوتا تھا، جلدی سے ہر شخص کو دیکھ کر…

    قتل کے مراکز میں
  • قتل کے مراکز کی بغاوتیں

    مضمون

    وارسا کی یہودی بستی کی بغاوت کے دیکھا دیکھی دوسری یہودی بستیوں اور قتل کے مراکز میں بغاوتیں شروع ہوگئيں۔ مزاحمت کرنے والوں کو معلوم تھا کہ وہ برتر جرمن قوتوں کے خلاف جیت نہيں سکتے تھے۔ اس کے باوجود بھی انہوں نے لڑنے کا فیصلہ کیا۔ مئی 1943 میں ٹریبلنکا جلاوطن ہونے والے یہودیوں کی آخری…

    قتل کے مراکز کی بغاوتیں
  • قوم کو تیار کرنا

    مضمون

    جرمن حکومت بحران میں1919 سے 1932 تک جرمنی میں اتحادی حکومتوں کا ایک سلسہ جاری جاری رہا۔ یہ جرمن تاریخ کا وہ دور تھا جس میں اس کا نام ویمر ریپبلک تھا۔ اس وقفے کے دوران کوئی بھی واحد سیاسی پارٹی پارلیمانی اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی تھی۔ اقتصادی پالیسیوں پرعدم اتفاق اور بائیں اور دائیں…

    قوم کو تیار کرنا
  • گشتی قاتل اسکواڈ

    مضمون

    22 جون 1941 کو سوویت یونین پر جرمن فوج کے حملے کے بعد ہالوکاسٹ کا ایک نیا مرحلہ شروع ہوا۔ جنگ کی آڑ میں اور جیت کے بارے میں پراعتماد جرمنوں نے یہودیوں کی جبری امیگریشن اور گرفتاریوں سے آگے بڑھ کر اجتماعی قتل کا راستہ اپنایا۔ نازی (ایس ایس) کے یونٹس اور پولیس پر مشتمل اسپیشل ایکشن سکواڈ،…

    گشتی قاتل اسکواڈ
  • گھیٹو یعنی یہودی بستیوں میں ادیب اور شاعر

    مضمون

    جرمن حکام نے 1939 کے آغازمیں پولینڈ کے یہودیوں کو گھیٹو یا الگ کر دئے گئے مقامات پر محدود کر دیا۔ یہ وہ ممنوعہ علاقے تھے جنہیں ابتداء میں یہودیوں کو غیر یہودیوں سے الگ کرنے کیلئے مخصوص کیا گیا تھا۔ بعد اذاں یہی گھیٹو یعنی یہودی بستیاں یورپی یہودیوں کے خاتمے کیلئے استعمال ہوئیں۔ …

    گھیٹو یعنی یہودی بستیوں میں ادیب اور شاعر
  • گیس سے ماردینے کی کارروائياں (مقالے کی تلخیص)

    مضمون

    نازیوں نے سن 1939 کے اختتام پر اجتماعی قتل کے مقصد سے ذہنی مریضوں کو ("رحیمانہ قتل") کی پالیسی کے تحت قتل کرنے کے ساتھ ساتھ زہریلی گیس کا تجربہ بھی شروع کیا۔ جون 1941 میں جرمنی کے سوویت یونین پر حملے اور آئن سیٹسگروپن (موبائل قتل کے یونٹ) کے اجتماعی قتل عام کے عمل شروع کر دینے کے بعد نازیوں…

  • لی چیمبون ۔ سر ۔ لیگنان

    مضمون

    کوئی یہ نہيں پوچھتا تھا کہ کون یہودی ہے اور کون نہیں ہے۔ کوئی یہ نہيں پوچھتا تھا کہ آپ کا تعلق کہاں سے تھا۔ کوئی یہ سوال نہیں کرتا تھا کہ آپ کا باپ کون تھا یا آپ کے پاس پیسے تھے یا نہيں۔ اُنہوں نے بس ہمیں قبول کر لیا، ہمیں محبت کے ساتھ لے گئے، بچوں کو پناہ دی۔ اکثر تو اپنے والدین کے بغیر…

    لی چیمبون ۔ سر ۔ لیگنان
  • مرنے والوں کی بچی کاری (مقالے کی تلخیص)

    مضمون

    نازیوں کے اصل ہدف اگرچہ یہودی تھے تاہم نازی اور ان کے حلیفوں نے نسلی اور نظریاتی وجوہات کی بنا پر دوسرے گروہوں کو بھی ہلاک کیا۔ جرمن نسل پرست نازیوں کے ابتدائی نشانے سیاسی مخالفین -- بنیادی طور پر کمیونسٹ، سوشلسٹ، سوشل ڈیموکریٹک، اور تجارتی یونین کے سربراہان تھے۔ نازی ان مصنفین اور…

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.