<p>يہودی قیدیوں کی ایک سواری  برف سے گزرتے ہوئے بوشووٹز کے اسٹیشن سے تھیریسئن شٹٹ جارہی ہے۔ چکوسلواکیا، 1942</p>

مضمون

ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے بارے میں مضامین کو حروف تہجی کی فہرست کے حوالے سے براؤز کریں۔ نازیوں کا اقتدار میں آنا، ہولوکاسٹ کیسے اور کیوں ہوا، نازی کیمپوں اور یہودی بستیوں میں زندگی، اور جنگ کے بعد کے عدالتی کیسز جیسے موضوعات کے بارے میں مزید جانیں۔

عنوان کے لیحاظ سے فلٹر کریں:

| "مضمون" کیلئے 21-30 کے 271 تک کے نتائج ڈسپلے کئے جا رہے ہیں |

  • این فرینک

    مضمون

    این فرینک اُن ایک ملین سے زائد یہودی بچوں میں سے ایک تھیں جو ہالوکاسٹ کے دوران ہلاک کر دئے گئے تھے۔ وہ 12 جون 1929 کو انیلیز میری فرینک Annelies Marie Frank کے نام سے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے والد اوٹو Ottoاور والدہ ایڈتھ فرینک Edith Frank تھیں۔ اپنی زندگی کے پہلے پانچ سالوں کے…

    این فرینک
  • این فرینک (مقالے کی تلخیص)

    مضمون

    این فرینک ہولوکاسٹ میں جاں بحق ہونے والے دس لاکھ سے زائد یہودی بچوں میں سے ایک تھی۔ چھپے رہنے کے دوران این اپنی ڈائری میں اپنے خوف، امیدوں اور تجربات کے متعلق لکھتی رہی۔ خاندان کی گرفتاری کے بعد ایک خفیہ اپارٹمنٹ میں ملنے والی اس ڈائری کو میپ گیز نامی ایک شخص نے سنبھال کر رکھا ہوا…

  • ایویان کانفرنس

    مضمون

    1933 اور 1941 کے درمیان نازیوں نے جرمنی کو جوڈین رائن (یہودیوں سے پاک) کرنے کا ارادہ کیا اور اس مقصد کو حاصل کرنے کی خاطر اُنہوں نے یہودیوں کی زندگی کو انتہائی مشکل بنا دیا تاکہ وہ ملک چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں۔ 1938 تک تقریباً دیڑھ لاکھ جرمن یہودی یعنی تقریباً پچیس فیصد، ملک سے فرار ہوچکے…

    ایویان کانفرنس
  • ایڈولف آئخمین (مقالے کی تلخیص)

    مضمون

    ایڈولف آئخمین ہولوکاسٹ کے دوران یورپ کی یہودی آبادی کی جلاوطنی کے سلسلے میں مرکزی کرداروں میں سے ایک تھا۔ وہ اگرچہ جرمنی میں پیدا ہوا مگر لڑکپن میں ہی آسٹریہ جا بسا۔ 1932 میں آئخمین نے آسٹریہ کی نازی پارٹی اور ایس ایس میں شمولیت اختیار کر لی اور جلد ہی تنظیم کے اندر ترقی کرتا ہوا…

  • ایڈولف ہٹلر

    مضمون

    ایڈولف ہٹلر نازیز کے نام سے معروف نیشنل سوشلسٹ جرمن ورکرز پارٹی کا 1921 سے غیر متنازعہ لیڈر چلا آ رہا تھا۔ 1923 میں جرمن حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش پر اسے گرفتار کرلیا گیا اور جیل بھیج دیا گیا۔ اپنے مقدمے کی وجہ سے اسے شہرت ملی اور اسے لوگوں کی حمایت حاصل ہونا شروع ہوئی۔ اس نے جیل میں…

    ایڈولف ہٹلر
  • ایڈولف ہٹلر: اہم تاریخیں

    مضمون

    ایڈولف ہٹلر کی قیادت میں اور اُس کے نسلی امتیاز پر مبنی نظریات  کی بنیاد پر  نازی حکومت 60 لکھ یہودیوں اور لاکھوں دیگر افراد کے قتل عام کی ذمہ دار ہے۔

  • بابن یار میں لوگوں کو بڑے پیمانے پر گولی مار کر ہلاک کرنا (بابی یار)

    مضمون

    ستمبر 1941 کے آخر میں، ایس ایس اور جرمن پولیس یونٹس اور ان کے اتحادیوں نے جنگِ عظیم دوم کے ایک سب سے بڑے قتلِ عام کا ارتکاب کیا۔ یہ یوکرین کے دارالحکومت کیف کے بالکل قریب واقع بابن یار (بابی یار) نامی گھاٹی میں پیش آیا۔

    بابن یار میں لوگوں کو بڑے پیمانے پر گولی مار کر ہلاک کرنا (بابی یار)
  • برجن بیلسن (مقالے کی تلخیص)

    مضمون

    جرمن فوجی حکام نے برجن بیلسن کیمپ 1940 میں برجن اور بیلسن کے چھوٹے قصبوں کے جنوب میں قائم کیا۔ یہ جرمنی کے شہر سیلے کے شمال میں 11 میل دور تھا۔ برجن بیلسن کمپلکس بہت سے کیمپوں پر مشتمل تھا جو اس کے وجود کے دوران مختلف وقتوں میں قائم کئے گئے۔ وہاں تین بنیادی کیمپ تھے: جنگی قیدیوں کا کیمپ،…

  • بعد میں ہونے والی نیورمبرگ سماعت (مقالے کی تلخیص)

    مضمون

    نیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت (آئی ایم ٹی) کے مقدمت کے اختتام کے بعد ایک نئی عدالت کا قیام عمل میں آیا جسے ذیلی نیورمبرگ مقدمات کا نام دیا گیا۔ امریکی جنرل ٹیلفورڈ ٹیلر کو اس عدالت کا سربراہ مقرر کیا گیا۔ چونکہ آئی ایم ٹی نے پہلے ہی جنگی جرائم، جارحانہ جنگ اور انسانیت کے…

  • بوخن والڈ (مقالے کی تلخیص)

    مضمون

    بوخن والڈ اپنے ذیلی کیمپوں سمیت نازیوں کی طرف سے قائم کیا جانے والا سب سے بڑا کیمپ تھا۔ ایس ایس نے بوخن والڈ جولائی 1937 میں جرمنی کے مشرقی وسطی علاقے وائمر سے تقریباً پانچ میل شمال مغرب کی جانب کھولا۔ قیدیوں کو کیمپ کے شمالی حصے ("بنیادی کیمپ) میں رکھا گیا جبکہ محافظوں کی بیرکیں اور…

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.