<p>يہودی قیدیوں کی ایک سواری  برف سے گزرتے ہوئے بوشووٹز کے اسٹیشن سے تھیریسئن شٹٹ جارہی ہے۔ چکوسلواکیا، 1942</p>

مضمون

ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے بارے میں مضامین کو حروف تہجی کی فہرست کے حوالے سے براؤز کریں۔ نازیوں کا اقتدار میں آنا، ہولوکاسٹ کیسے اور کیوں ہوا، نازی کیمپوں اور یہودی بستیوں میں زندگی، اور جنگ کے بعد کے عدالتی کیسز جیسے موضوعات کے بارے میں مزید جانیں۔

عنوان کے لیحاظ سے فلٹر کریں:

| "مضمون" کیلئے 41-50 کے 271 تک کے نتائج ڈسپلے کئے جا رہے ہیں |

  • تھرڈ ریخ یعنی تیسرا دور:ایک جائزہ

    مضمون

    نازیوں کے اقتدار میں آنے کے نتیجے میں جمہوریہ وائمار کا خاتمہ ہوا۔ یہ جمہوریہ ایک پارلیمانی حکومت تھی جو پہلی عالمی جنگ کے بعد جرمنی میں قائم ہوئی۔ 30 جنوری 1933 میں اڈولف ہٹلر کے چانسلر بننے کے بعد نازی ریاست (جسے تھرڈ ریخ یعنی تیسرے دور کے حوالے سے بھی جانا جاتا ہے) بہت جلد ایک ایسی…

    تھرڈ ریخ یعنی تیسرا دور:ایک جائزہ
  • تھرڈ ریخ یعنی تیسرے دور کی ثقافت: ایک جائزہ

    مضمون

    1933 میں نازی وزیر برائے مقبول روشن خیالی اور پراپیگينڈا جوزف گوئبیلز نے ثقافت کی ہم آہنگی کے اقدامات شروع کئے جن کے تحت مختلف فنون کو نازی مقاصد کے مطابق ڈھالا جا سکے۔ حکومت نے ثقافتی تنظیموں سے یہودیوں اور سیاسی یا فنی طور پر مشکوک افراد کو الگ کردیا۔ برلن میں کتابیں جلانے کی ایک…

    ٹیگ: تھرڈ ریخ
    تھرڈ ریخ یعنی تیسرے دور کی ثقافت: ایک جائزہ
  • تھیریسئن شٹٹ

    مضمون

    تھیریسئن شٹٹ کیمپ کی یہودی بستی 24 نومبر 1941 سے 9 مئی 1945 کے درمیان ساڑھے تین برس تک قائم رہی۔ اس کے قیام کے دوران تھیریسئن شٹٹ کے تین مقاصد تھے: 1۔ پہلے تھیریسئن شٹٹ ان چیک یہودیوں کے لئے ٹرانزٹ کیمپ کے طور پر استعمال کیا گیا جنہیں جرمنوں نے جلاوطن کر کے مقبوضہ پولینڈ، بیلاروس اور بالٹک…

    تھیریسئن شٹٹ
  • تیسری سلطنت (مقالے کی تلخیص)

    مضمون

    نازیوں کے اقتدار سنبھالنے سے پہلی جنگ عظیم کے بعد جرمنی میں قائم ہونے والی پارلیمانی جمہوریت وائمر رپبلک ختم ہو گئی۔ 30 جنوری، 1933 کو ایڈولف ہٹلر کے چانسلر بننے کے بعد نازی ریاست (جسے تیسری سلطنت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) بہت تیزی سے ایک ایسی حکومت بن گئی جہاں جرمن لوگوں کے بنیادی…

  • تیونس کی مہم

    مضمون

    تیونس کی مہم 5 جنوری 1943 کو سفیکس کے قریب مشرقی تیونس میں اتحادیوں کی بری اور بحری افواج کی آمد اور 17 مارچ 1943 کو مغربی وسط تیونس کے مقام گیفسا کی جرمن پوزیشنوں پر حملے سے شروع ہوئی۔ 4 فروری 1943 کو برطانیہ کی آٹھویں فوج لیبیا کی جانب سے سرحد عبور کر کے تیونس میں داخل ہوئی۔ جرمن جنرل ایرون…

    تیونس کی مہم
  • جارج کادش (George Kadish)

    مضمون

    جارج کادش (‎1910-1997) نے خفیہ طور پر لتھوانیا میں کوونو کی یہودی بستی میں زندگی کو دستاویزی شکل دی۔ یہ نتائج ہولوکاسٹ کے دور میں یہودی بستی کی زندگی کے سب سے اہم فوٹوگرافی ریکارڈز میں سے ایک ہیں۔

    جارج کادش (George Kadish)
  • جان ڈیمجن جک: نازیوں کا ساتھ دینے والے کے خلاف قانونی کارروائی

    مضمون

    جائزہجان (آئيوان) ڈیمجن جک کی پیدائش یوکرین میں ہوئی تھی، اور ان کے خلاف نازی حکومت کا ساتھ دینے سے متعلق جرائم کی وجہ سے چار مختلف عدالتی مقدمے دائر کئے گئے۔ ڈیمجن جک کے ہولوکاسٹ کے زمانے کے ماضی کی تحقیقات 1975 میں شروع ہوگئیں۔ ریاستہائے متحدہ امریکہ میں ہونے والی قانونی کارروائی کی…

    جان ڈیمجن جک: نازیوں کا ساتھ دینے والے کے خلاف قانونی کارروائی
  • جانوس کورزاک (Janusz Korczak)

    مضمون

    جانوس کورزاک ایک معروف ڈاکٹر اور مصنف تھے جنہوں نے 1911 سے 1942 تک وارسا میں ایک یہودی یتیم خانہ چلایا۔ جانوس  کورزاک اور ان کا عملہ اپنے بچوں کے ساتھ ہی رہے یہاں تک کہ جرمن حکام نے ان سبھی کو موت کے گھاٹ اتارنے کے لیے اگست 1942 میں ٹریبلنکا بھیج دیا۔

    جانوس کورزاک (Janusz Korczak)
  • جبری مشقت

    مضمون

    جرمنی کے مقبوضہ علاقوں میں نازیوں نے یہودی مزدوروں کو بے رحم قتل کا نشانہ بنایا۔ یہودی مزدوروں کے ساتھ ذلت آمیز سلوک بھی کیا گیا۔ مثال کے طور پر ایس ایس کے آدمیوں نے مذہبی یہودیوں کی داڑھیاں منڈوائيں۔ یہودی بستیاں اور مقبوضہ پولینڈ میں یہودیوں کے جبری مشقت کے کیمپ یہودی مزدوری سے…

    جبری مشقت
  • جبری مشقت: ایک جائزہ

    مضمون

    نازیوں نے لاکھوں لوگوں (یہودی اور غیریہودی دونوں گروپوں) کو وحشیانہ حالات میں جبری مشقت پر معمور کیا۔ 1933 کے موسم سرما میں نازی عقوبتی کیمپوں اور قید خانے کی اولین تنصیبات کے قیام ہی سے جبری مشقت عقوبتی کیمپوں کے نظام کا بنیادی خاصہ رہا ہے۔ یہ جبری مشقت اکثر بےمعنی اور ذلت آمیز ہوتی…

    جبری مشقت: ایک جائزہ

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.