ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے بارے میں آرٹیفیکٹس کو حروف تہجی کی فہرست کے حوالے سے براؤز کریں۔ ہر آبجیکٹ تاریخ کے بارے میں ایک کہانی بتاتا ہے اور اس دور کے دوران کے انسانی تجربے کو بیان کرتا ہے۔
نیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں مدعا علیہان کی فہرست کا پہلا صفحہ۔ یہ مواد آئی ایم ٹی میں تقسیم کردہ ایک نقل شدہ پروگرام کے کتابچے میں پیش کیا گیا ہے۔ اس صفحہ میں شامل ہیں: ہرمن گورنگ، روڈولف ہیس، جوواچم وون ربن ٹروپ اور ایلفریڈ روزن برگ، ہر ایک کے لئے سوانح حیات کی…
نیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں مدعا علیہان کی فہرست کا چوتھا صفحہ۔ یہ مواد آئی ایم ٹی میں تقسیم کردہ ایک نقل شدہ پروگرام کے کتابچے میں شائع ہوا۔ اس صفحہ میں شامل ہیں: ہجلمار شاخٹ، کارل ڈونٹز، بالڈور وان شیراک، فرٹز سوکل، اور البرٹ سپیر۔ ہر ایک کے لئے سوانح حیات کی مختصر …
نیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں مدعا علیہان کی فہرست کا پانچواں صفحہ۔ یہ مندرجات آئی ایم ٹی میں تقسیم کردہ ایک نقل شدہ پروگرام کے کتابچے میں شائع ہوا۔ اس صفحے پے مختصر سوانح عمری کی معلومات کے ساتھ : البرٹ سپیر، فرینز وون پیپن، الفریڈ جوڈل، کونسٹنٹائن وون نیورتھ، آرٹر…
ایک نقل شدہ پروگرام کے کتابچے کا سرورق جو نیورمبرگ کی بین الاقوامی فوجی عدالت میں تقسیم کیا گیا۔
نیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں مدعا علیہان کی فہرست کا تیسرا صفحہ۔ یہ مواد آئی ایم ٹی میں تقسیم کردہ ایک نقل شدہ پروگرام کے کتابچے میں شامل کیا گیا ہے۔ اس صفحے پر شامل ہیں: جولیئس اسٹرائیکر، ولھیم کیٹل، والٹر فنک، اور ہجلمار شاخٹ. ہر ایک کے لئے سوانح حیات کی مختصر معلومات…
تورات کے ان رولوں میں سے ایک ویانا کے سناگاگ سے اور دوسرا رول ماربرگ سناگاگ سے ہے۔ کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹے ہوئے شیشوں کی رات") کے دوران ان رولوں کی بے حرمتی کی گئی تھی، یہ یہود مخالف متشدد پوگرام 9 اور 10 نومبر 1938 کو ہوا تھا۔ یہ منظم قتل عام پورے جرمنی میں ہوا۔ اُس وقت اس میں آسٹریا اور…
جرمن حراستی کیمپوں میں قیدیوں کی نشاندہی کے لئے استعمال ہونے والی علامات کا چارٹ۔ ڈخاؤ، جرمنی، مورخہ 1938-1942.
یہودیوں کی امداد کے لئے کونسل (کوڈ نام ’’زگوٹا‘‘) نے اس بڑے، ڈھکن والے لکڑی کے چیسٹ کو نازی حکام سے نقلی شناختی دستاویزات چھپانے کے لئے استعمال کیا۔ زگوٹا جرمنی کے زیر قبضہ پولینڈ میں پولِش لوگوں اور یہودیوں کی زیر زمین خفیہ نجات دہندہ تنظیم تھی اور دسمبر 1942 سے جنوری 1945 تک کام…
فلاسین برگ حراستی کیمپ سے ملی ایک نیلی اور سلیٹی دھاری دار جیکٹ۔ جیکٹ کے بائيں طرف سامنے والے حصے پر لکھا حرف "پی" یہ اشارہ کرتا ہے کہ اسے پولینڈ سے تعلق رکھنے والے کسی غیر یہودی قیدی نے پہنا تھا۔ جرمن زبان میں "پول" کے لئے "پی" لکھا جاتا تھا۔ قیدی جولیان نوگا نے اپنی اس جیکٹ کو…
حینا کیولر نے اس اسکرٹ کوجیبیں بنانے کیلئے کناروں کو استعمال کرتے ہوئے اسے تبدیل کردیا تھا، یہ اسکرٹ حینا کو 1944 میں آشوٹز حراستی کیمپ میں دیا گیا تھا۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.