ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم سے متعلق دستاویزات کیلئے حروف تہجی کی فہرست کے حوالے سے براؤز کریں۔ یہ ٹائپ شدہ، ہاتھ سے لکھے ہوئے اور فنکارانہ ریکارڈ ہولوکاسٹ اور جنگ سے پہلے، دوران اور بعد کے انسانی تجربات کا ثبوت ہیں۔
"سینٹ لوئس" نامی دو محرکوں (چرخیوں) والے مسافر بردار بحری جہاز کا نقشہ، جس میں کیبنز اور کمروں کی تعداد دکھائی گئی ہے۔ 1939 میں اس جرمن بحری جہاز میں تقریباً 1،000 یہودی پناہ گزین عارضی پناہ کی تلاش میں کیوبا کی جانب روانہ ہوئے تھے۔ کوبا اور اُس کے بعد امریکہ نے پناہ گزینوں کو داخل ہونے کی…
25 مئی 1939 کو فنکار مورٹز شوئن برگر نے یہ ریڈیو گرام (ایک ٹیلی گرام جو ریڈیو سے بھیجا جاتا ہے) جرمنی کے شہر ہیمبرگ سے سفر کے دوران بحری جہاز "سینٹ لوئس" سے کیوبا کے شہر ہوانا بھیجا۔ اس سفر کے دوران "سینٹ لوئس" پر نازیوں کے ظلم و ستم کے نتیجے میں فرار ہونے والے 900 سے زائد یہودی پناہ گذیں سوار…
ڈاکٹر ہیلمی کی طرف سے حاصل شدہ شادی کے سرٹفکیٹ میں بتایا گیا ہے کہ اینا گٹ مین (بوروس) کی شادی ڈاکٹر ہیلمی کے گھر پر ہونے والی تقریب میں ایک مصری شخص سے ہوئی۔ڈاکٹر ہیلمی نے برلن کے اسلامک انسٹی ٹیوٹ سے بھی ایک سرٹفکیٹ حاصل کیا جس میں تصدیق کی گئی تھی اینا نے اسلام قبول کر لیا تھا۔ یہ…
ڈچ حکومت نے ان یہودی پناہ گزینوں کو قید کرنے کے لئے ویسٹربورک میں ایک کیمپ قائم کیا جو غیر قانونی طور پر نیدرلینڈ میں داخل ہو گئے تھے۔ ویسٹربورک کے اس ٹرانزٹ کیمپ کا خاکہ کیمپ کے ایک یہودی مکین نے بنایا تھا جو امریکہ ہجرت کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ 1942 کے شروع میں، جرمن قابض حکام نے…
برلن، جرمنی میں حکام نے باربرا ووہلفارٹ کو یہ نوٹس پہنچاتے ہوئے اطلاع دی کہ اُن کے شویر گریگر ووہلفارٹ کو 7 دسمبر 1939 کی صبح پھانسی دے دی جائے گی۔ اگرچہ وہ مسلح افواج میں خدمات انجام دینے کیلئے جسمانی طور پر غیر موذوں تھے تاہم نازیوں نے فوجی خدمات کی مذہبی طور پر مخالفت کی بنیاد پر اُن…
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.