کیوریٹڈ میڈیا مضامین سے متعلق حروف تہجی کی فہرست کو براؤز کریں جو ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے حوالے سے مختلف عنوانات کو دریافت کرتے ہیں۔ یہ مضامین موضوع کا ایک مختصر جائزہ پیش کرتے ہیں اور متعلقہ میڈیا فراہم کرتے ہیں، بشمول تصاویر، نقشے، زبانی تاریخیں، اور فلمیں۔
یہودیوں کی امداد کے لئے کونسل (کوڈ نام “زگوٹا”) پولش لوگوں اور یہودیوں کی نجات کے لئے ایک زیر زمین تنظیم تھی۔ یہ جرمنی کے زیر قبضہ پولینڈ میں 4 دسمبر 1942 سے جنوری 1945 تک کام کرتی رہی تھی اور جلاوطن پولش حکومت اس کی حمایت کرتی تھی۔ زگوٹا کا مرکزی مقصد یہودیوں کو نازی ظلم و ستم اور قتل سے…
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.