جغرافیائی اور موضوعاتی نقشوں سے متعلق حروف تہجی کی فہرست کو براؤز کریں جو ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم سے پہلے، دوران اور بعد کے اہم مقامات کی عکاسی کرتی ہے۔ یہ نقشے کیمپوں، یہودی بستیوں، اور بڑے پیمانے پر قتل و غارت، اور مختلف جغرافیائی نقل و حرکت، جیسے فوجی آپریشن، جلاوطنی، یا یلغار کے مقامات بھی دکھاتے ہیں۔
1941 کے موسم گرما میں سوویت یونین پر جرمنی کے حملے کے بعد جرمنوں نے سوویت فوجوں سے قبضے میں لیے جانے والے علاقے میں یہودی مردوں، عورتوں، اور بچوں کا وسیع پیمانے پر اجتماعی قتلِ عام کا ارتکاب شروع کر دیا تھا۔ یہ قتل یورپی یہودیوں کے اجتماعی قتل عام، "یہودیوں کا آخری علاج" مہم کا حصہ تھے۔…
سن 1941 اور 1943 کے درمیان نازیوں کے مقبوضہ مشرقی یورپ میں 100 سے زیادہ یہودی بستیوں میں خفیہ مزاحمتی تحریکوں نے جنم لیا۔ ان کا بنیادی مقصد بغاوت کو منظم کرنا، یہودی بستیوں کو توڑنا اور جرمنی کے خلاف لڑنے کیلئے حامی جماعتوں میں شامل ہونا تھا۔ یہودی جانتے تھے کہ بغاوت جرمنوں کو نہیں روک…
دوسری جنگ عظیم کے اختتام کے ساتھ ہی لاکھوں بچ جانے والے یہودی بے گھر لوگوں کے کیمپوں میں رہے۔ اتحادیوں نے ایسے کیمپ اپنے مقبوضہ جرمنی، آسٹریا اور اٹلی میں ان پناہ گزینوں کیلئے قائم کئے تھے جو یورپ سے روانگی کے انتظار میں تھے۔ اکثر یہودی بے گھر افراد نے یورپ کو چھوڑ کر فلسطین ہجرت…
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.