جغرافیائی اور موضوعاتی نقشوں سے متعلق حروف تہجی کی فہرست کو براؤز کریں جو ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم سے پہلے، دوران اور بعد کے اہم مقامات کی عکاسی کرتی ہے۔ یہ نقشے کیمپوں، یہودی بستیوں، اور بڑے پیمانے پر قتل و غارت، اور مختلف جغرافیائی نقل و حرکت، جیسے فوجی آپریشن، جلاوطنی، یا یلغار کے مقامات بھی دکھاتے ہیں۔
نازیوں کی اصطلاح میں 'رحیمانہ قتل" کا مطلب ان جرمنوں کو منظم طریقے سے قتل کرنا تھا جنھیں وہ جینیاتی بیماریوں یا خامیوں کے باعث "زندہ رہنے کے قابل" نہیں سمجھتے تھے۔ 1939 کے شروع میں گیس سے ہلاک کرنے کی تنصیبات برن برگ، برینڈن برگ، گریفینیک، ھادامار، ھارٹ ھائم اور سونین سٹائن میں قائم کی…
روما (خانہ بدوش) اُن گروپوں میں شامل تھے جنہیں نسلی بنیادوں پر نازیوں نے ظلم و ستم کا نشانہ بنایا۔ روما خانہ بدوشوں کو قید کیا گیا، جلاوطن کیا گیا اور جبری مشقت پر مجبور کیا گیا۔ اُنہیں قتل کے مراکز میں بھی بھجوایا گیا۔ آئن سیٹزگروپن (یعنی گشتی قاتل یونٹوں)نے بھی جرمن مقبوضہ مشرقی…
جرمن یہودیوں کی خراب صورت حال، جس میں ملک کے اندر اُن پر ظلم و ستم روا رکھا گیا اور ملک کے باہر وہ ناقابل قبول قرار پائے، ایس ایس "سینٹ لوئس" کے سفر سے اس کا بخوبی اظہار ہوتا ہے۔ 13 مئی 1939 کو ایک جرمن جہاز ایس ایس "سینٹ لوئس" تقریباً ایک ھزار جرمن یہودیوں کو لیکر جرمنی سے روانہ ہوا۔ ان…
نازی کیمپوں کا نظام ستمبر 1939 میں دوسری جنگ عظیم کے آغاز کے بعد برابر بڑھتا گیا کیونکہ جنگی سازوسامان کی پیداوار کیلئے جبری مشقت کی اہمیت بڑھ گئی۔ 1942-1943 میں اسٹالنگراڈ کی جنگ میں جرمنی کی ناکامی کے بعد جرمنی کی جنگی معیشت میں مزدوروں کی کمی ایک خطرہ بن گئی۔ اس کی وجہ سے حراستی کیمپوں…
جنوری 1942 میں برلن کی وانسی کانفرنس میں ایس ایس (نازی ریاست کے ایلیٹ گارڈ) اور جرمن حکومت کی وزارتوں کے نمائیندوں نے اندازہ لگایا کہ فائنل حل یعنی یورپی یہودیوں کو قتل کرنے کا نازی منصوبہ 11 ملین یورپی یہودیوں پر محیط ہو گا جس میں آئرلنڈ، سویڈن، ترکی ، اور برطانیہ جیسے غیر مقبوضہ…
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.