جغرافیائی اور موضوعاتی نقشوں سے متعلق حروف تہجی کی فہرست کو براؤز کریں جو ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم سے پہلے، دوران اور بعد کے اہم مقامات کی عکاسی کرتی ہے۔ یہ نقشے کیمپوں، یہودی بستیوں، اور بڑے پیمانے پر قتل و غارت، اور مختلف جغرافیائی نقل و حرکت، جیسے فوجی آپریشن، جلاوطنی، یا یلغار کے مقامات بھی دکھاتے ہیں۔
بوڈاپیسٹ میں سویڈن کے سفارت خانہ میں تعینات سویڈش سفارتکار راؤل والین برگ نے ہالوکاسٹ کے دوران بچاؤ کی وسیع تر اور کامیاب کوششوں میں سے ایک میں اہم کردار ادا کیا۔ اُنہوں نے امریکن وار ریفیوجی بورڈ (ڈبلیو آر بی) اور ورلڈ جیوئش کانگریس کے ساتھ ملکر ہنگری کے اُن ھزاروں یہودیوں کو آش…
یورپ کے بیشتر لوگوں کے خوف یا بے حسی کے باوجود ایک بہادر اقلیت نے نازیوں کے مقبوضہ یورپ میں یہودیوں کی مدد کرنے کی خاطر اپنی جانیں خطرے میں ڈالیں۔ بچاؤ کے اقدامات کی کئی جہتیں تھیں۔ 1943 کے موسم خزاں میں ڈنمارک کی مزاحمتی تحریک نے ڈنمارک کے تقریباً تمام یہودیوں کو حفاظت کی غرض سے بحری…
جنوری سن 1945 میں تیسری مملکت فوجی شکست کی طرف مائل ہوئی۔ جیسے ہی اتحادی فوجیں نازی کیمپوں کے قریب پہنچیں، ایس ایس نے حراستی کیمپوں کے رہنے والوں کا موت مارچ کرایا تاکہ حراستی کیمپ کے زیادہ سے زیادہ قیدیوں کو اتحادی فوجیوں کے ہاتھ نہ لگنے دیا جائے۔ "موت مارچ" کی اصطلاح غالباً حراستی…
جیسے ہی اتحادی فوجوں نے یورپ کے تمام علاقوں میں جرمنی پر سلسلہ وار حملے شروع کئے، اُنہیں راستے میں حراستی کیمپوں کے قیدی ملے جنہیں وہ آزاد کرتے گئے۔ اں میں سے بہت سے قیدی جرمنی کے اندرونی علاقوں کی جانب موت مارچوں سے بچ گئے تھے۔ سوویت فوجیں سب سے پہلے ایک بڑے نازی کیمپ میں پہنچیں جب…
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.