زندہ بچ جانے والوں کی زبانی تاریخوں سے متعلق حروف تہجی کی فہرست کو براؤز کریں۔ یہ انٹرویوز ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے دوران اپنے فرسٹ ہینڈ اکاؤنٹ اور ذاتی تجربات کو بیان کرتے ہیں۔
ربی ابراھم کلوسنر امریکی فوج کے ایک چیپلین تھے۔ وہ مئی 1945 میں ڈاخاؤ حراستی کیمپ میں پہنچے۔ وہ 116 ویں ایویکوئیشن ہسپتال سے منسلک تھے اور بے دخل افراد کے کیمپوں میں پانچ برس تک کام کرتے رہے جہاں اُنہوں نے زندہ بچ جانے والے یہودیوں کی مدد کی۔
سن 1941 میں جرمنی نے ريگا پر قبضہ کر لیا اور یہودیوں کو یہودی بستی میں بھیج دیا گیا۔ 1941 کے آخر میں یہودی بستی سے تقریباً 28،000 یہودیوں کو ریگا کے قریب رمبولا جنگل میں اجتماعی طور پر قتل کر دیا گیا۔ اسٹیون اور اس کے بھائی کو تندرست آدمیوں کے لئے ایک چھوٹی یہودی بستی میں بھیج دیا گیا۔ سن 1943…
سن 1941 میں جرمنی نے ريگا پر قبضہ کر لیا اور یہودیوں کو یہودی بستی میں بھیج دیا گیا۔ 1941 کے آخر میں یہودی بستی سے تقریباً 28،000 یہودیوں کو ریگا کے قریب رمبولا جنگل میں اجتماعی طور پر ہلاک کر دیا گیا۔ اسٹیون اور اس کے بھائی کو تندرست آدمیوں کے لئے ایک چھوٹی یہودی بستی میں بھیج دیا گیا۔ سن…
لیسا ایک مذہبی یہودی خاندان میں پیدا ہونے والے تین بچوں میں سے ایک تھیں۔ 1939 میں اپنے وطن پر جرمن قبضہ ہونے کے بعد لیسا اور اُن کا خاندان پہلے اگستو اور پھر سلونم (سوویت مقبوضہ مشرقی پولنڈ) منتقل ہوگيا۔ سوویت یونین پر حملے کے دوران جرمنی فوجوں نے جون 1941 میں سلونم پر قبضہ کر لیا۔ سلونم…
پیٹ ان ہزاروں امریکی نرسوں میں سے ایک تھیں جنہوں نے یورپ میں حراستی کیمپوں کو آزاد کرانے کے دوران ہسپتالوں سے لوگوں کے انخلاء کیلئے کام کیا تھا۔ اُنہوں نے کیمپ میں زندہ بچ جانے والوں کی دیکھ بھال کی جن میں سے اکثر کی حالت آزادی کے وقت نازک تھی۔
پیٹ ان ہزاروں امریکی نرسوں میں سے ایک تھیں جنہوں نے یورپ میں حراستی کیمپوں کو آزاد کرانے کے دوران ہسپتالوں سے لوگوں کے انخلاء کیلئے کام کیا تھا۔ اُنہوں نے کیمپ میں زندہ بچ جانے والوں کی دیکھ بھال کی جن میں سے اکثر کی حالت آزادی کے وقت نازک تھی۔
شمالی کیرولائنا کے علاقے چیپل ہل سے تعلق رکھنے والے رابرٹ پیٹن 65 ویں انفنٹری ڈویژن سے منسلک تھے۔
امینویل ٹینے اور اُن کا خاندان کراکو شہر کے شمال میں ایک چھوٹے قصبے مئیخو میں رہتا تھا۔ ستمبر 1939 میں جرمنی کی طرف سے پولنڈ پر حملے کے بعد یہودیوں کی پکڑ دھکڑ اور اُن پر ظلم و ستم کا سلسلہ بڑھ گیا۔ جرمنوں نے مئیخو میں ایک یہودی بستی قائم کی۔ امینویل کو مجبوراً اس بستی میں رہنا پڑا۔…
آئرین ھیزمے اور رینے سلوکٹن جڑواں بہن بھائی تھے جو چیکوسلواکیا میں 1937 میں پیدا ہوئے۔ انہيں اپنی والدہ کے ساتھ جلاوطن کر کے پہلے تھیریسئن شٹٹ اور پھر آشوٹز بھیج دیا گیا۔ وہ اپنے پر کئے جانے والے تجربات کے بارے میں بتا رہے ہيں۔ کولون یونیورسٹی میں جینیات کے پروفیسر بینو مولر۔ھل…
ایرن شہر سلونم کے ایک متوسط یہودی خاندان میں پیدا ہوئے۔ یہ علاقہ دونوں عالمی جنگوں کے درمیان پولنڈ کا ایک حصہ رہا۔ اُن کے والدین ایک کپڑے کی دوکان کے مالک تھے۔ ایک ٹیکنکل اسکول میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد ایرن نے سلونم کے ایک قریبی چھوٹے سے قصبے میں موشن پکچرز کے پروجیکشنسٹ کی حیثیت…
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.