زندہ بچ جانے والوں کی زبانی تاریخوں سے متعلق حروف تہجی کی فہرست کو براؤز کریں۔ یہ انٹرویوز ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے دوران اپنے فرسٹ ہینڈ اکاؤنٹ اور ذاتی تجربات کو بیان کرتے ہیں۔
بینجمن رومانیہ میں ٹرانسلوانیہ کے کارپیتھین پہاڑوں کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوئے۔ جب وہ ایک شیرخوار بچہ تھے اس وقت ان کا خاندان امریکہ منتقل ہوگیا۔ بینجمن ہارورڈ یونیورسٹی میں داخل ہوئے جہاں انہوں نے جرائم سے متعلق قانون کی تعلیم حاصل کی۔ بینجمن نے ہارورڈ یونیورسٹی کے لاء…
بین رومانیہ میں ٹرانسلوانیہ کے کارپیتھین یہاڑوں میں واقع ایک چھوٹے گاؤں میں پیدا ہوئے۔ جب وہ ایک نوزائیدہ بچے تھے تو اُن کا خاندان نقل مکانی کر کے امریکہ چلا آیا۔ بین نے ھارورڈ یونیورسٹی میں کریمنل لاء کی تعلیم حاصل کی۔ وہ 1943 میں ھارورڈ کے لاء اسکول سے فارغ التحصیل ہوئے۔ اُنہوں نے…
بین رومانیہ میں ٹرانسلوانیہ کے کارپیتھئن پہاڑوں میں واقع ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوئے۔ جب وہ ایک نوزائیدہ بچے تھے تو اُن کا خاندان نکل مکانی کر کے امریکہ آ کر آباد ہو گیا۔بین نے ھارورڈ یونیورسٹی میں کریمینل لاء کی تعلیم حاصل کی۔ وہ 1943 میں ھارورڈ یونیورسٹی کے لاء اسکول سے فارغ…
بین چار بچوں میں ایک تھا جو ایک مذہبی یہودی خاندان میں پیدا ہوئے۔ جرمنی نے یکم ستمبر 1939 کو پولینڈ پر حملہ کر دیا۔ وارسا پر جرمن قبضے کے بعد بین نے وہاں سے فرار کے بعد سوویت مقبوضہ مشرقی پولنڈ چلے جانے کا فیصلہ کیا۔ تاہم جلد ہی اُنہوں نے اپنے خاندان کی طرف پھر وارسا واپسی کا فیصلہ کیا۔…

بینو مولر۔ھل، یونیورسٹی آف کولون میں جینیات کے پروفیسر اور ہلاکت خیز سائینس کے مصنف، جینیات اور انسانی نسل کے معیار کو بہتر بنانے سے متعلق بات کر رہے ہیں۔ [تصاویر کے کریڈٹ: گیٹی تصاویر، نیویارک سٹی؛ ید وشیم، یروشلم؛ میکس۔پلینک انسٹی ٹیوٹ فار سائیکئیٹری (ڈوئشے فارشنگسنسٹٹ فیور…
کولون یونیورسٹی میں جینیات کے پروفیسر اور ہلاکت خیز سائینس کے مصنف بینو مولر۔ھل، نازیوں کے رحمانہ قتل کے پروگرام کے بارے میں بتارہے ہيں، اس میں اُنہوں نے آنٹجے کوسیمنڈ، پال ایگرٹاور ایلویرا منتھے سے اقتباسات بھی شامل کئے۔ آنٹجے کوسیمنڈ کی ایک چھوٹی بہن تھی جو معذور تھی۔ اسے 3 سال…
اپنی جوانی میں بینو نے فلموں میں چھوٹے چھوٹے کردار ادا کرنے کیلئے غیر ملکی زبانوں میں اپنی مہارت کو استعمال کیا۔ اسے اور اس کے خاندان کو لوڈز کی یہودی بستی میں جلاوطن کر دیا گیا جہاں ہر روز کھانا حاصل کرنے کے لئے شدید جدوجہد کرنی پڑتی تھی۔ اپنی خفیہ سرگرمیوں کے طور پر بینو نے ریل…
1980 اور 1990 کی دہائیوں میں پیٹر بلیک امریکہ کے محکمہ انصاف کے خصوصی تحقیقات کے دفتر میں جنگی مجرموں کا سراغ لگانے اور ان پر مقدمے چلانے والی ٹیم کے ایک رکن کی حیثیت سے کام کرتے تھے۔ بلیک اب امریکہ کے ہولوکاسٹ میموریل میوزیم میں ایک اعلی تاریخ دان کی حیثت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔
تھیریسیا سیبل جو نازی ڈاکٹروں کی زیرنگرانی پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کی خانہ بدوش ماں تھی، اور ریٹا پریگمور جو خانہ بدوش جڑواں بچوں میں سے ایک تھی، جڑواں بچوں پر ہونے والی تحقیق کے بارے میں بتاتی ہیں [تصویروں کے کریڈٹ:گیٹی کی تصاویر، نیو یارک سٹی؛ یاڈ واشیم،یروشلم؛ میکس۔پلینک…
جارج کو امریکی فوجیوں نے مئی 1945 میں آزاد کرایا۔ اُنہوں نے جنگ کے دوران دس مختلف حراستی کیمپوں میں تین سال کاٹے۔ وہ 1945 میں جرمنی کے وییبلن کیمپ میں تھے۔ آزادی کے بعد اُنہوں نے دو سال تک بے دخل افراد کے مختلف کیمپوں میں گزارے۔ جارج اکتوبر 1947 میں امریکہ چلے آئے۔

جان ڈولی بوئیس 13 سال کی عمر میں 1931 میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں جا بسے۔ کالج سے گریجویشن کرنے کے بعد ڈولی بوئیس نے امریکی فوج کے 16 ویں بکتر بند ڈویژن میں شمولیت اختیار کی۔ جرمن زبان میں مہارت کی وجہ سے وہ ملٹری انٹیلی جنس میں شامل ہو گئے۔ دوسری جنگ عظیم کے اختتام کے قریب وہ اس عہدہ و…

جان ڈولی بوئیس 13 سال کی عمر میں 1931 میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں جا بسے تھے۔ کالج سے گریجوئیشن کرنے کے بعد ڈولی بوئیس نے امریکی فوج کے 16 ویں بکتر بند ڈویژن میں شمولیت اختیار کی۔ جرمن زبان کی مہارت کی وجہ سے وہ ملٹری انٹیلی جنس میں شامل ہو گئے۔ دوسری جنگ عظیم کے اختتام کے قریب وہ اس…
جان ایک غیر یہودی پولش خاندان میں پیدا ہوئے۔ اُنہوں نے آرٹ اکادمی سے گریجوئیشن مکمل کی۔ یکم ستمبر 1939 کو جب جرمنی نے پولینڈ پر حملہ کیا تو اس وقت جان کومسکی میں تھے۔ کراکاؤ میں کھانے پینے کی اشیاء کی شدید قلت ہو گئی اور لوگ کسی قسم کے دستیاب کھانے کے لئے لمبی قطاروں میں کھڑے رہتے۔ جان…
جوزف اور اُن کا خاندان رومن کیتھولک تھے۔ 1939 میں پولینڈ پر جرمن حملے کے بعد جرمنی میں جبری مشقت کیلئے پولینڈ کے شہریوں کی پکڑ دھکڑ شروع ہوئی۔ جوزف دو بار گرفتاری سے بچنے میں کامیاب رہے مگر تیسری بار 1941 میں اُنہیں جرمنی کے شہر ہانوور میں جبری مزدوری کے کیمپ میں بھیج دیا گيا۔ اُنہیں چار…

جوزف لیپزگ میں یونیورسٹی کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد 1933 میں امریکہ ہجرت کر گئے۔ اُن کے والدین اور بھائی پہلے ہی جرمنی چھوڑ کر امریکہ آ چکے تھے۔ جوزف نے کولمبیا یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ وہ 1940 سے 1943 تک نیویارک میں ایک جرمن یہودی اخبار میں معاون ايڈیٹر رہے۔ اُنہوں نے 1944 میں برطانیہ…

جوزیف اور اس کا خاندان ایک رومی کیتھولک تھے۔ سن 1939 میں پولنڈ پر جرمنی حملہ کے بعد، جرمنی میں زبردستی مزدوری کے لئے پولنڈیوں کے دور شروع ہوئے۔ جوزیف دو بار گرفتار ہوا مگر بچ کر نکل گیا لیکن تیسری بار سن 1941 میں اس کو جرمنی کے شہر ہانور میں زبردستی مزدوری کیمپ میں بھیج دیا گيا۔ چار سال سے…
جولین کے کیتھلک والدین امریکہ میں آباد ہو گئے تھے مگر اس کی والدہ واپس پولینڈ لوٹ گئيں۔ 1939 میں جولین کو بندوق چھپانے کے الزام میں پکڑے جانے کے بعد کھیتی باڑی کے کام پر لگانے کیلئے آسٹریا جلاوطن کر دیا گيا۔ فارم میں وہ اپنے زمیندار کی بیٹی فریڈہ سے ملا جو بعد میں اس کی بیوی بنی۔ 1941 میں…
اپنے والد کی موت کے بعد جوڈتھ اور ان کا خاندان کوونو منتقل ہو گیا۔ جلد ہی وہ کوونو بستی میں محسور ہو گئے جسے جرمنوں نے اگست 1941 میں بنایا تھا۔ جوڈتھ، ان کی بہن اور ان کی والدہ کو شٹٹہاف جلاوطن کر دیا گیا جہاں ان کی والدہ کی موت ہو گئی۔ جوڈتھ اور ان کی بہن شٹٹہاف میں موت کے مارچ سے فرار ہو…
اپنے والد کی موت کے بعد جوڈتھ اور ان کا خاندان کوونو منتقل ہو گیا۔ جلد ہی وہ کوونو بستی میں قید ہو کر رہ گئے جسے جرمنوں نے اگست 1941 میں بنایا تھا۔ جوڈتھ، ان کی بہن اور ان کی والدہ کو شٹٹہاف جلاوطن کر دیا گیا جہاں ان کی والدہ کی موت ہو گئی۔ جوڈتھ اور ان کی بہن شٹٹہاف میں موت کے مارچ سے فرار…
یہودیوں کے خلاف بڑھتے ہوئے اقدامات اور سن 1938 میں کرسٹل ناخٹ یعنی ٹوٹے ہوئے شیشوں کی رات کی تباہی کے بعد جوہنا کے خاندان نے جرمنی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ انہوں نے البانیا کا ویزا حاصل کیا، سرحد پار کر کے اٹلی چلے گئے اور 1939 میں جہاز پر سوار ہو گئے۔ وہ البانیا میں اٹلی کے قبضے کے تحت رہے…
ٹولیڈو، اوہایو کے جیمز روز 42 ویں (رینبو) ڈویژن میں کام کر رہے تھے۔
رابرٹ اور اُن کا خاندان یہوواز وھٹنس کا پیروکار کار تھا۔ نازی یہوواز وھٹنس کے پیروکاروں کو اڈولف ہٹلر سے وفاداری کا حلف نہ اٹھانے یا جرمن فوج میں خدمات انجام دینے سے انکار کی وجہ سے ملک کا دشمن تصور کرتے تھے۔ رابرٹ کے خاندان نے نازیوں کے ظلم کے باوجود اپنی مذھبی سرگرمیوں کو جاری…
روزا کا خاندان 1934 میں وارسا چلا آیا۔ روزا نے ابھی کالج کی تعلیم شروع کی ہی تھی کہ جرمنی نے 1939 میں پولینڈ پر حملہ کر دیا۔ 1940 میں جرمنوں نے وارسا یہودی بستی کو سیل کردیا جہاں اُن کے والدین کو پکڑ دھکڑ کے دوران قتل کردیا گیا تھا۔ روزا بھاگ کر چھپ گئیں۔ جہاں وہ چھپی ہوئی تھیں وہاں سے اُنہوں…
روزا کا خاندان 1934 میں وارسا منتقل ہو گیا۔ اُس نے 1939 میں ابھی کالج شروع کیا ہی تھا کہ جرمنی نے پولینڈ پر حملہ کر دیا۔ جرمنوں نے 1940 مین وارسا گھیٹو کو سیل کر دیا جہاں اُس کے والدین کو پکڑ دھکڑ کے دوران گولی مار دی گئی تھی۔ روزا وہاں سے فرار ہو کر چھپ گئی۔ اپنی چھپنے کی جگہ سے اُس نے 1943 کی…
رفکا کی پرورش ڈیبریکن کے ایک مذہبی گھرانے میں ہوئی۔ 1940 کی دہائی کے شروع میں اُن کا خاندان شمالی ٹرانسلوانیا میں کلج (کولوزوار) کی طرف چلا گيا۔ یہ علاقہ 1940 میں رومانیا سے ہنگری کے تسلط میں چلا گیا تھا۔ 1944 میں اُنہیں اور اُن کے خاندان کو کلج میں اپنا گھر چھوڑ دینے پر مجبور ہونا پڑا۔…
روتھ سن 1938 میں کرسٹل ناخٹ ("ٹوٹی ہوئے شیشوں کی رات") کے بعد نیدرلنڈ چلی گئی۔ اسے اور اس کے والد کو امریکہ جانے کی اجازت مل گئی تھی لیکن جرمنی نے مئی سن 1940 میں نیدرلنڈ پر حملہ کر دیا اور یوں وہ لوگ نہیں جا سکے۔ روتھ کو سن 1943 میں ویسٹ بروک کیمپ میں اور سن 1944 میں جرمنی کے برجن بیلسن کیمپ میں…
روتھ 1938 میں کرسٹل ناخٹ یعنی "ٹوٹے شیشوں کی رات" کے بعد نیدرلینڈ منتقل ہو گئیں۔ اُن کے پاس اور اُن کے والد کے پاس بحری جہاز کے ذریعے امریکہ جانے کا اجازت نامہ موجود تھا لیکن مئی 1940 میں جرمنی نے نیدرلینڈ پر حملہ کردیا اور یوں وہ لوگ وہاں سے روانہ نہ ہو سکے۔ روتھ کو 1943 میں ویسٹر بورک کیمپ…
فرینکفرٹ میں روتھ کے خاندان کو بڑھتے ہوئے سام دشمن اقدامات کا سامنا کرنا پڑا۔ اُن کے والد کا کاروبار چھین لیا گیا اور روتھ کا یہودی اسکول بھی بند کردیا گیا۔ اپریل 1943 میں روتھ اور اُن کے خاندان کو آشوٹز کیمپ میں بھجوا دیا گیا۔ روتھ کو جبری مشقت کیلئے منتخب کر لیا گیا اور اُنہیں سڑکوں…
فراینکفرٹ میں روتھ کے خاندان کو بڑھتی ہوئی سام دشمنی کے اقدامات کا سامنا کرنا پڑا؛ اس کے والد کا کاروبار چھین لیا گیا اور روتھ کا یہودی اسکول بند کر دیا گیا۔ اپریل سن 1943 میں روتھ اور اس کے خاندان کو آش وٹز کیمپ میں جلاوطن کر دیا گیا۔ روتھ کو جبری مشقت کے لئے منتخب کیا گیا اور اسے سڑک…
فراینکفرٹ میں روتھ کے خاندان کو بڑھتے ہوئے سام دشمن اقدامات کا سامنا کرنا پڑا؛ اس کے والد کا کاروبار چھین لیا گیا اور روتھ کا یہودی اسکول بند کر دیا گیا۔ اپریل سن 1943 میں روتھ اور اس کے خاندان کو آش وٹز کیمپ میں جلاوطن کر دیا گیا۔ روتھ کو جبری مشقت کے لئے منتخب کیا گیا اور اسے سڑک کی…
جب جرمنی نے پولینڈ پر حملہ کیا اور آسٹروویک پر قبضہ کر لیا تو اُس وقت روتھ چار سال کی تھیں۔ اُن کے خاندان کو ایک یہودی بستی میں منتقل ہونے پر مجبور کر دیا گیا۔ اگرچہ اُن کے والد کو یہودی بستی سے باہر کام کرنے کی اجازت مل گئی تاہم جرمنوں نے اُن کے فوٹوگرافی کے کاروبار پر قبضہ کر لیا۔…

جون سن 1941 میں جرمنی نے ویلنا پر قبضہ کر لیا۔ اکتوبر میں، روشیل اور اس کے خاندان کو ویلنا کی یہودی بستی میں رہنے پر مجبور کر دیا گیا جہاں اس کی والدہ ہلاک ہو گئيں۔ اس کے والد، جو ایک یہودی کونسل کے رکن تھے، ایسٹونیا کے کیمپ میں قتل کر دئے گئے۔ سن 1943 میں جب اس یہودی بستی کو ختم کر دیا گیا،…
رینے اور اُن کی جڑواں بہن آئرین رینے اور رینیٹا گوٹمین خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان جڑواں بچوں کی پیدائش کے کچھ ہی دیر بعد یہ خاندان پراگ چلا گیا جہاں یہ لوگ اس وقت تک رہے جب جرمنی نے بوہیمیا اور موراویا پر مارچ 1939 میں قبضہ کر لیا۔ کچھ مہینوں کے بعد فوجی وردی میں ملبوس جرمنوں نے ان کے والد…
رینے اور اُس کی جڑواں بہن آئرین رینے اور ریناٹے گٹمین کے نام سے پیدا ہوئے۔ ان جڑواں بہن بھائیوں کی پیدائش کے کچھ ہی دیر بعد یہ خاندان پراگ منتقل ہو گیا جہاں وہ 1939 میں بوہیمیا اور موراویہ پر جرمنوں کے قبضے کے دوران رہ رہے تھے۔ کچھ مہینے بعد یونیفارم میں ملبوس جرمنوں نے اُن کے والد کو…
رینے کے والد 1939 میں امریکہ چلے آئے۔ اس سے قبل کہ رینے اور ان کی والدہ ان کے پاس آتیں، آسٹریا میں یہودیوں پر ہونے والے جبر سے بچنے کے لیے انھیں بیلجیم فرار ہونا پڑا۔ جرمنوں نے 1940 میں بیلجیم پر قبضہ کر لیا۔ رینے ایک کانوینٹ میں دو برسوں تک چھپی رہیں، جب تک جرمنوں کو شک نہ ہوا۔ ایک زیر…
سن 1941 کے اواخر میں جرمنی نے ڈوکشٹسی میں یہودی بستی قائم کی ۔سن 1942 میں یہودی بستی کے ختم ہونے کے دوران ریچل چھپ گئی۔ وہ اور اسکی والدہ فرار ہو کر ایک دوسری یہودی بستی چلے گئے۔ جب دوسری یہودی بستی بھی ختم ہونے لگی تو وہ دوبارہ فرار ہو گئے۔ ریچل اور اس کی والدہ جنگل میں ایک حامیوں کے گروپ…
جرمنی نے یکم ستمبر 1939 کو پولینڈ پر حملہ کر دیا۔ جرمن قبضے کے بعد سارا (جو اُس وقت صرف تین سال کی تھیں) اور اُن کی والدہ کو زبردستی یہودی بستی میں بھیج دیا گيا۔ ایک دن پولینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک کیتھولک پولیس مین نے اُنہیں خبردار کیا کہ یہودی بستی ختم کی جانے والی ہے۔ اس نے پہلے سارا…
1942 میں سام کو اپنے ہی وطن میں ایک یہودی بستی میں رہنے پر مجبور کر دیا گیا اور اُنہیں گولہ بارود کے کارخانے میں کام پر معمور کر دیا گیا۔ 1944 میں اُنہیں آشوٹز کیمپ بھیج دیا گيا جہاں اُنہیں ایک ریل گاڑی کے کارخانے میں کام پر لگا دیا گیا۔ جب نازیوں نے آشوٹز کو خالی کرایا تو وہ آٹھ دن تک جاری…

جرمنی نے 1939 میں پولینڈ پر حملہ کیا۔ مکاؤ پر قبضہ ہونے کے بعد سام بھاگ کرسوویت علاقے میں چلے گئے۔ وہ اپنی ضرورت کی اشیاء حاصل کرنے کیلئے مکاؤ واپس آئے مگر اُنہیں گھیٹو یعنی یہودی بستی میں رہنے پر مجبور کر دیا گیا۔ 1942 میں اُنہیں آشوٹز بھجوا دیا گیا۔ جب 1944 میں سوویت فوجوں نے پیش قدمی کی…

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.