زندہ بچ جانے والوں کی زبانی تاریخوں سے متعلق حروف تہجی کی فہرست کو براؤز کریں۔ یہ انٹرویوز ہولوکاسٹ اور دوسری جنگ عظیم کے دوران اپنے فرسٹ ہینڈ اکاؤنٹ اور ذاتی تجربات کو بیان کرتے ہیں۔
ایستھر پولنڈ کے شہر چیلم میں ایک متوسط یہودی خاندان میں پیدا ہوئیں۔ دسمبر 1942 میں وہ ایک مزدور کیمپ سے مقبوضہ پولنڈ کی سوبی بور قتل گاہ میں جلاوطن کردی گئیں۔ سوبی بور کیمپ میں پہنچنے کے بعد ایستھر کو شیڈ چھانٹنے کے کام کے لئے منتخب کیا گيا۔ وہ اُن لوگوں کے کپڑے اور ان کے سامان کو…

جرمنی نے 1944 میں ہنگری پر قبضہ کر لیا۔ ایلس کو اسی سال آشوٹز میں جلاوطن کر دیا گیا۔ ایک بار اُنہیں گیس چیمبر کے لیے منتخب کیا گیا لیکن گیس چیمبر میں خرابی کی وجہ سے وہ بچ گئیں۔ جیسے ہی اتحادی فوجیں کیمپ میں پہنچیں، ایلس اور اُن کے ساتھیوں کو نکال کر گوبین لیبر کیمپ لے جایا گیا۔ ایلس،…
جرمنوں نے کولو پر 1939 میں قبضہ کیا۔ 1942 میں ایلن کو لوڈز یہودی بستی میں جلاوطن کردیا گيا جہاں اس نے کھانے کی تقسیم کا کام کیا۔ وہ ہر روز یہودی کونسل کے چیرمین مورڈی چائی چیم رمکوسکی کے لئے کھانا لے کر جایا کرتے تھے۔ 1944 میں اُنہیں زبردستی چیسٹوکووا میں ریل گاڑیوں سے کوئلہ اور گولہ بارود…
لیسا ایک دیندار یہودی خاندان کے تین بچوں میں سے ایک تھی۔ سن 1939 میں اس کے وطن پر جرمنی کے قبضے کے بعد لیسا اور اس کا خاندان پہلے اگستو پھر سلونم (سوویت مقبوضہ مشرقی پولینڈ) منتقل ہو گيا۔ سوویت یونین پر حملہ کے دوران جرمن فوجوں نے جون سن 1941 میں سلونم پر کنٹرول حاصل کر لیا۔ سلونم میں…

ایڈورڈ ھیمبرگ میں ایک یہودی خاندان میں پیدا ہوئے۔ 1935 میں نیورمبرگ قوانین کے تحت جرمنی کے یہودی اور غیر یہودی افراد کے درمیان شادی یا جنسی تعلقات کی ممانعت تھی۔ ایڈورڈ اُس وقت اپنی عمر کی تیسری دہائی کے وسط میں تھے۔ ایڈورڈ کو ایک غیر یہودی عورت کے ساتھ ڈیٹ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔…
ایڈورڈ ہیمبرگ کے ایک یہودی خاندان میں پیدا ہوا۔ سن 1935 میں نیوریمبرگ کے قوانین نے جرمن یہودیوں اور غیر یہودیوں کے مابین شادی یا جنسی تعلقات کو ناجائز قرار دے دیا۔ اس وقت ایڈورڈ پچیس سال کے تھے۔ ایڈیورڈ کو ایک غیر یہودی خاتون کے ساتھ ڈیٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گيا۔ اُنہیں ایک…
ایڈورڈ ہیگ کے ایک یہودی خاندان میں پیدا ہوا۔ سن 1929 میں اس کا خاندان امریکہ میں آباد ہو گيا۔ وہاں اس کے والد کو ملازمت نہیں مل سکی تو ایڈورڈ اور اس کا خاندان سن 1932 میں واپس نیدرلینڈ لوٹ گیا۔ وہ ڈيلفٹ کے قصبے میں رہتے تھے، جب جنگ شروع ہوئی تو وہ کپڑوں کا ایک چھوٹا سا اسٹور چلا رہے تھے۔…
ایڈورڈ ایس وییز جو میری لنڈ کے شہر گیتھرز برگ کے رہائشی ہیں وہ ڈاخو حراستی کیمپ کی آزادی سے فوراً بعد وہاں موجود تھے۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.