A transport of Jewish prisoners marches through the snow from the Bauschovitz train station to Theresienstadt. [LCID: 69720]

تصویریں

تصویروں سے متعلق حروف تہجی کی فہرست کو براؤز کریں۔ یہ تاریخی تصاویر دوسری جنگ عظیم اور ہولوکاسٹ سے پہلے، دوران اور بعد کے لوگوں، مقامات اور واقعات کی تصویر کشی کرتی ہیں۔

عنوان کے لیحاظ سے فلٹر کریں:

| "تصویریں" کیلئے 51-52 کے 52 تک کے نتائج ڈسپلے کئے جا رہے ہیں | اگلا >>

  • جین کارسکی کا پورٹریٹ

    تصویریں

    جین کارسکی پولینڈ کی جلا وطن حکومت کیلئے ایک انڈرگراؤنڈ کوریئر تھے جنہوں نے مغرب کو یہودیوں پر پولینڈ میں ہونے والے نازی ظلم و ستم کے بارے میں موسم خزاں سن 1942 میں آگاہ کیا۔ واشنگٹن، ڈی سی، ریاستہائے متحدہ امریکہ، 1943۔

    جین کارسکی کا پورٹریٹ
  • جین کارسکی (کھڑے ہوئے)

    تصویریں

    جین کارسکی (کھڑے ہوئے) پولینڈ کی جلا وطن حکومت کے لیے ایک انڈرگراؤنڈ کوریئر کا کام کرتے تھے۔ انہوں نے 1942 کے موسم خزاں میں پولینڈ میں یہودیوں کے خلاف نازیوں کے ظلم کے بارے میں مغرب کو آگاہ کیا۔ یہ تصویر سن 1944 میں ریاستہائے متحدہ امریکہ واشنگٹن، ڈی سی میں ان کے دفتر کے اندر کی ہے۔

    جین کارسکی (کھڑے ہوئے)

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.