ایک ریلی کے دوران ایس ایس کے اراکین (شُٹزشٹافل؛ جو پہلے ہٹلر کے باڈی گارڈ اور پھر بعد میں نازی ریاست کے ایلیٹ گارڈ کہلاتے تھے) کی پریڈ۔ جرمنی، تاریخ غیر یقینی۔
آئٹم دیکھیںایس ایس کا سربراہ ھائنرخ ھملر ایک سرکاری معائنے کے دوران ڈاخاؤ حراستی کیمپ کے ایک مکین سے بات کررہا ہے۔ ڈاخاؤ، جرمنی، 8 مئی 1936۔
آئٹم دیکھیںپولیس ووروائرٹس نامی شوشل ڈیموکریٹک اخبار کے ایک پیغام رساں کی تلاشی لے رہی ہے۔ برلن ، جرمنی، 4 مارچ، 1933
آئٹم دیکھیںصبح سویرے ڈاخاؤ حراستی کیمپ کا منظر۔ خار دار تار کے پیچھے قیدیوں کے دستے نظر آرہے ہیں۔ ڈاخاؤ، جرمنی، 24 مئی 1933۔
آئٹم دیکھیں
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.