ہٹلر کے چانسلر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد کائزرھوف ہوٹل سے نکلنے پر جرمن لوگ خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ برلن ، جرمنی، 30 جنوری، 1933
آئٹم دیکھیںہٹلر یوتھ کے ارکان اپنے لیڈر کے سامنے مارچ کرتے ہوئے، بالڈور وان شیراخ (دائيں طرف، سلامی دے رہا ہے) اور جولیئس اسٹرائخر سمیت دوسرے نازی اہلکار۔ نیورمبرگ، جرمنی، 1933۔
آئٹم دیکھیںیہودی وکلاء برلن عدالتوں کے سامنے حاضر ہونے کی اجازت لینے کیلئے لائن میں کھڑے ہیں۔ آرین پیراگراف (قوانین کا ایک سلسلہ جو ملک اور سوسائٹی کے مختلف حصوں سے یہودیوں کو باہر نکالنے کیلئے اپریل 1933 میں بنایا گيا تھا) کے نئے ضابطوں کے تحت صرف 35 وکلاء کو عدالت کے سامنے حاضر ہونے کی اجازت دی گئی تھی۔ برلن ، جرمنی، 11 اپریل 1933
آئٹم دیکھیںلوگوں کے ہجوم برلن کے مقام اوپرن پلاٹز میں ایسی کتابوں کو نذر آتش کرنے کیلئے اکٹھے ہو رہے ہیں جنہیں وہ "غیر جرمن" گردانتے تھے۔ برلن، جرمنی، 10 مئی، 1933۔
آئٹم دیکھیںنازی پارٹی کی کانگریس کے دوران ریخ لیبر سروس بٹالینیں ہٹلر کے سامنے پریڈ کررہی ہیں۔ نیورمبرگ، جرمنی، 8 ستمبر 1937 ۔
آئٹم دیکھیںجرمن لوگ نسلی عصبیت کے نظریات کی کلاس میں۔ جرمنی، تاریخ نامعلوم۔
آئٹم دیکھیںWe would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.