Some Jewish children survived the Holocaust because they were protected by people and institutions of other faiths. [LCID: 58197]
تفصیلات
تصویریں

کچھ یہودی بچے ہالوکاسٹ میں اس لئے بچ گئے کیونکہ انہيں دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد اور اداروں نے پناہ دی۔

کچھ یہودی بچے ہالوکاسٹ میں اس لئے بچ گئے کیونکہ انہيں دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد اور اداروں نے پناہ دی۔ بچوں نے جلد ہی اپنے "اختیار کئے گئے" مذہب کی دعائيں اور مذہبی رسوم ادا کرنی سیکھ لیں تاکہ ان کے قریبی دوستوں تک کو ان کے یہودی ہونے کی خبر نہ ہوسکے۔ اس تصویر میں عیسائی پادری ایڈیلن ویس کے ساتھ دو یہودی بچوں بیٹرکس ویسٹ ھائیمر اور اس کے کزن ھینری ھروٹز کو بیٹرکس کے پہلے کمیونین کے موقعے پر دکھایا گیا ہے۔ اوٹگنیز، بیلجیم، مئی 1943.


ٹیگ


  • Beatrice Muchman

یہ صفحہ مندرجہ ذیل مقامات پر بھی دستیاب ہے:

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.