اوٹو وولف (1927 ۔ 1945) بیس سال سے کم عمر کا ایک چیک یہودی لڑکا تھا جس نے دوسسری عالمی جنگ کے دوران موراویہ کے دیہی علاقے میں چھپ کر رہتے ہوئے اپنی زندگی کے تجربات قلمبند کئے۔ اُس کی یہ ڈائری اُس کے مرنے کے بعد شائع ہوئی۔ اس تصویر میں اوٹو وولف کی ڈائری کی بُک چار دکھائی گئی ہے۔ یہ سب سے پہلی تحریر ہے جو اوٹو وولف کی بہن فیلیسیٹس گرڈا نے 17 اپریل، 1945 کو لکھی۔ فیلیسٹس نے اوٹو وولف کے غائب ہو جانے کے بعد اُس کی ڈائری لکھنا جاری رکھا۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.