تاریخی فلم فوٹیج

امریکی فوجی ڈاخاؤ میں زندہ بچ جانے والوں کی دیکھ بھال کر رہے ہیں

جرمنی میں میونخ کے شمال مغرب میں واقع ڈاخاؤ حراستی کیمپ پہلا باقاعدہ حراستی کیمپ تھا جو نازیوں نے 1933 میں قائم کیا۔ تقریباً بارہ برس بعد 29 اپریل، 1945 کو امریکی افواج نے اس کیمپ کو آزاد کرا لیا۔ اس وقت کیمپ میں بھوک اور پیاس سے نڈھال 30,000 کے لگ بھگ قیدی موجود تھے۔ اس فوٹیج میں امریکہ کی سیونتھ آرمی کے فوجی کیمپ میں زندہ بچنے والوں کو خوراک دے رہے ہیں اور اُنہیں جراثیم سے پاک کر رہے ہیں۔

مکمل نقل

ٹیگ


  • National Archives - Film

یہ صفحہ مندرجہ ذیل مقامات پر بھی دستیاب ہے:

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.