یہودی وکلاء برلن عدالتوں کے سامنے حاضر ہونے کی اجازت لینے کیلئے لائن میں کھڑے ہیں۔ آرین پیراگراف (قوانین کا ایک سلسلہ جو ملک اور سوسائٹی کے مختلف حصوں سے یہودیوں کو باہر نکالنے کیلئے اپریل 1933 میں بنایا گيا تھا) کے نئے ضابطوں کے تحت صرف 35 وکلاء کو عدالت کے سامنے حاضر ہونے کی اجازت دی گئی تھی۔ برلن ، جرمنی، 11 اپریل 1933
آئٹم دیکھیں1935 میں نازی پارٹی کانگریس کے دوران مقررین کے پوڈیم کے پیچھے ایس اے ارکان کی قطاریں۔ نیورمبرگ، جرمنی، ستمبر 1935 ۔
آئٹم دیکھیںنیورمبرگ کے نسلی قوانین کے نمونے (ریخ شہری قانون اور جرمن خون اور وقار کے تحفظ کیلئے قانون)۔ جرمنی، 15 ستمبر، 1935 ۔
آئٹم دیکھیںچارٹ جس میں نیورمبرگ کے قوانین کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔ اِن میں جرمن، یہودی اور مشلنگ کے اعدادوشمار شامل ہیں۔ جرمنی، 1935 ۔
آئٹم دیکھیںیہودی ملکیت کے کاروباروں کو "آریائی بنانا": سابقہ یہودی ملکیت کے اسٹور (گمّی وائل) کو ضبط کر کے غیر یہودی افراد کی ملکیت میں دے دیا گیا (اسٹام اینڈ بیسرمین)۔ فرینکفرٹ، جرمنی، 1938 .
آئٹم دیکھیںلورے اوپن ھائمر کو جاری ہونے والا پاسپورٹ جس پر "جیوڈے" کی نشاندہی کرنے کیلئے حرف "جے" کی مہر لگی ہوئی ہے۔ تمام جرمن یہودی خواتین کے ناموں میں "سارا" کا اضافہ کر دیا گیا۔ ھلڈیشائم، جرمنی، 3 جولائی، 1939 ۔
آئٹم دیکھیںجرمن یہودی جوڑے جو جارے کئے گئے پاسپورٹوں میں "جوڈے" کی نشاندہی کرنے والا حرف "جے" کارڈ پر موجود ہے۔ کارلزروہے، جرمنی، 29 دسمبر، 1938 ۔
آئٹم دیکھیںWe would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.