برلن میں کتابوں کو نذر آتش کئے جانے کے دوران طلباء اور ایس اے کے ارکان گاڑی سے وہ کتابیں باہر نکال رہے ہیں جنہیں "غیر جرمن" قرار دیا گیا تھا۔ بینر پر تحریر ہے: "جرمن طالب علم غیر جرمن جزبے کے خلاف مارچ کر رہے ہیں۔" برلن، جرمنی، 10 مئی، 1933 ۔
آئٹم دیکھیںبرلن اوپرن پلاٹز میں ایس اے کے اہلکاروں اور یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلباء کی طرف سے برلن میں "غیر جرمن" قرار دی جانے والی کتابوں اور دیگر اشاعتی مواد کو نظر آتش کیا جا رہا ہے۔ جرمنی، 10 مئی، 1933 ۔
آئٹم دیکھیںبرلن میں کتابوں کو نذر آتش کئے جانے کے دوران طلباء اور ایس اے کے اہلکار ہاتھوں میں "غیر جرمن" قرار دیا گیا اشاعتی مواد اُٹھائے ہوئے ہیں۔ جرمنی، 10 مئی، 1933 ۔
آئٹم دیکھیںبرلن کے اوپرن پلاٹز میں ایس اے کا ایک اہلکار "غیر جرمن" قرار دی جانے والی کتابوں کو نذر آتش کر رہا ہے۔ برلن، جرمنی، 10 مئی، 1933 ۔
آئٹم دیکھیںبرلن کے اوپرن پلاٹز میں جرمن طلباء کا ہجوم اور ایس اے کے اہلکار "غیر جرمن" قرار دی جانے والی کتابوں کو نظر آتش کرنے کیلئے اکٹھے ہو رہے ہیں۔ برلن، جرمنی، 10 مئی، 1933 ۔
آئٹم دیکھیںجرمن پراپیگنڈا وزیر جوزف گوئبلز کا کتابوں کو نذر آتش کرنے کی رات پر خطاب۔ برلن، جرمنی، 10 مئی، 1933 ۔
آئٹم دیکھیںپراپیگنڈا وذیر جوزف گوئبلز (پوڈیم پر) برلن کے اوپرن پلاٹز میں کتابوں کو نذر آتش کرنے کے دوران طالب علموں اور ایس اے کے ارکان کی غیر جرمن" قرار دی جانے والی کتابوں کو تباہ کرنے کی کوششوں کی تعریف کر رہے ہیں۔ جرمنی، 10 مئی، 1933 ۔
آئٹم دیکھیںWe would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.