ملزم اور اُن کے وکلائے صفائی بین الاقوامی فوجی عدالت کے کمرے میں۔
آئٹم دیکھیںبین الاقوامی فوجی عدالت ایک ایسی عدالت تھی جو فاتح اتحادی حکومتوں نے قائم کی تھی۔ یہاں ججوں کے بینچ کے پیچھے روسی، برطانوی، امریکی اور فرانسیسی جھنڈے لٹکے ہوئے ہیں۔
آئٹم دیکھیںامریکی فوج کا عملہ جرمن دستاویزات کو ترتیب دے رہا ہے۔ یہ دستاویزات جنگی جرائم کے تحقیق کاروں نے ثبوت کے طور پر بین الاقوامی فوجی عدالت میں پیش کرنے کیلئے اکٹھی کی تھیں۔
آئٹم دیکھیںنیورمبرگ کے عدالتی محل میں میموگراف روم یعنی دستاویزات کی نقول تیار کرنے کے کمرے کا ایک منظر، 1948۔ نیورمبرگ مقدموں کے دوران دستاویزات کی نقول تیار کرنا عملی طور پر ایک بہت بڑا چیلنج تھا جو اکثر چار زبانوں میں تیار کی جاتی تھیں۔
آئٹم دیکھیںتصویریں، نمونے اور ایک نقشہ جو بین الاقوامی فوجی عدالت میں ثبوت کے طور پر پیش کیا گيا۔ نیورمبرگ، جرمنی، 20 نومبر 1945 اور یکم اکتوبر 1946 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںWe would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.