نازی وزیر برائے پروپیگینڈا جوزف گیبیلز صحافت اور فنون سے متعلق معاونین سے خطاب کررہا ہے۔ برلن، جرمنی، نومبر، 1936۔
آئٹم دیکھیں
لینی رائفنسٹاہل کی تصویر۔
آئٹم دیکھیں
گیورگ گرسز طنزنگار فن کار اور مصور تھے۔ اُنہیں اس تصویر میں اپنے برلن میں واقع اسٹوڈیو میں دکھایا گیا ہے۔ 1933 میں نازیوں کے طاقت میں آنے سے کچھ عرصہ قبل وہ جرمنی سے فرار ہو گئے اور وہ ایسے اولین افراد میں سے ایک تھے جن کی شہریت نازیوں نے چھین لی تھی۔ برلن، جرمنی، 1929۔
آئٹم دیکھیں
روس میں پیدا ہونے والے یہودی فن کار مارک شیگل اپنی بیٹی ایڈا کے ساتھ۔ نازیوں نے اُن کے کام کو "فرسودہ" قرار دیا تھا۔ فرانس کے زوال کے بعد شیگل فرانس سے بھاگ کر 1942 میں امریکا چلے آئے۔
آئٹم دیکھیں
برلن کے اوپرن پلاٹز میں جرمن طلباء کا ہجوم اور ایس اے کے اہلکار "غیر جرمن" قرار دی جانے والی کتابوں کو نظر آتش کرنے کیلئے اکٹھے ہو رہے ہیں۔ برلن، جرمنی، 10 مئی، 1933 ۔
آئٹم دیکھیں
اوپرنپلاٹز میں "غیر جرمن" کتابوں کو کھل عام نذر آتش کیا جا رہا ہے۔ برلن، جرمنی، 10 مئی، 1933 ۔
آئٹم دیکھیں
برلن میں کتابیں نظر آتش کی جا رہی ہیں۔ جرمنی، 10 مئی، 1933 ۔
آئٹم دیکھیں
لوگوں کے ہجوم برلن کے مقام اوپرن پلاٹز میں ایسی کتابوں کو نذر آتش کرنے کیلئے اکٹھے ہو رہے ہیں جنہیں وہ "غیر جرمن" گردانتے تھے۔ برلن، جرمنی، 10 مئی، 1933۔
آئٹم دیکھیں
جرمنی بھر میں طلباء ٹرکوں، فرنیچر کی گاڑیوں حتٰی کہ بیل گاڑیوں پر کتابیں لاد کر نظرِ آتش کرنے کیلئے عوامی چوراہوں پر ڈھیر کر دیتے تھے۔ اس تصویر میں ایس ایس کے ارکان اور یونیورسٹی آف فرینکفرٹ کے طلباء کھاد ڈھونے والی بیل گاڑیوں پر کتابیں لادے ہوئے ہیں جنہیں وہ "غیر جرمن" خیال کرتے تھے۔ فرینکفرٹ ایم مین، جرمنی، 10 مئی 1933 ۔
آئٹم دیکھیں
جرمن طالب علم اُن کتابوں کے اردگرد اکٹھے ہوئے ہیں جنہیں وہ "غیر جرمن" تصور کرتے تھے۔ یہ کتابیں برلن کے علاقے اوپن پلاٹز میں کھلے عام نظر آتش کی جائیں گی۔ برلن، جرمن، 10 مئی، 1933 ۔
آئٹم دیکھیں
"دیر ایویگے جوڈے" (آوارا یہودی) سے ایک ڈسپلے – یہ ایک نازی سام دشمن نمائش ہے جس کا دعوی تھا کہ یہودی جرمن پرفارمنگ آرٹس پر بہت زیادہ حاوی تھے۔ ڈسپلے کے اوپر لکھا گيا ہے "بے ہودہ تفریح" برلن، جرمنی، نومبر 11، 1948
آئٹم دیکھیں
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.