ڈاخاؤ حراستی کیمپ کی اولین تصویروں میں سے ایک میں بیرکوں اور گولہ بارود فیکٹری کا ایک منظر۔ ڈاخاؤ، جرمنی، مارچ یا اپریل، 1933 ۔
آئٹم دیکھیں
امریکی فوجیوں نے ڈاخاؤ کیمپ کے باہر مردہ قیدیوں سے بھری ہوئی یہ باکس کاریں دریافت کیں۔ یہاں وہ اُن جرمن لڑکوں کو ظلم کا نشانہ بننے پر مجبور کر رہے ہیں جن کے متعلق یہ تاثر تھا کہ وہ ہٹلر یوتھ یعنی ایچ جے کے ارکان ہیں۔ ڈاخاؤ، جرمنی، 30 اپریل، 1945 ۔
آئٹم دیکھیں
آزادی کے بعد ڈاخو حراستی کیمپ کی میت سوزی کی بھٹی میں پائی جانے والی انسانوں کی ہڈیاں۔ جرمنی، اپریل 1945
آئٹم دیکھیں
کیمپ میں زندہ بچ جانے والے لوگ آزادی کے بعد۔ ڈاخائو، جرمنی، 29 اپریل، 1945 کے بعد۔
آئٹم دیکھیں
کیمپ میں زندہ بچ جانے والے افراد آزادی کے وقت۔ ڈاخائو، جرمنی، 29 اپریل ۔ یکم مئی، 1945 ۔
آئٹم دیکھیں
ڈاخاؤ حراستی کیمپ کے ذیلی کیمپ ایمپفنگ میں زندہ بچ جانے والے قیدی امریکی فوجیوں کی طرف سے آزادی دلائے جانے کے بعد۔ جرمنی، 4 مئی، 1945 ۔
آئٹم دیکھیں
امریکی فوجی ڈاخاؤ حراستی کیمپ کے ذیلی کیمپس کے نیٹ ورک کاؤفرنگ کا ہدف بننے والے افراد کی لاشوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔ لینڈزبرگ۔کاؤفرنگ، جرمنی، 30 اپریل 1945 ۔
آئٹم دیکھیں
کوفرنگ کی آزادی کے بعد بیرکوں کا ایک منظر۔ یہ ڈاخاؤ حراستی کیمپ کے ذیلی کیمپوں کا نیٹ ورک تھا۔ لینڈزبرگ ۔کوفرنگ، جرمنی، 29 اپریل، 1945 ۔
آئٹم دیکھیں
ایک رومانی (خانہ بدوش) جو سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے کیلئے نازی طبی تجربات کا شکار بنا۔ ڈاخو حراستی کیمپ، جرمنی، 1944۔
آئٹم دیکھیں
ڈاخاؤ حراستی کیمپ میں کئے جانے والے طبی تجربات جن کا مقصد یہ جاننا تھا کہ جرمن پائلٹ کتنی بلندی تک زندہ رہ سکتے ہیں۔ جرمنی، 1942 ۔
آئٹم دیکھیں
جبری مشقت کے ایک کیمپ کے قیدی۔ یہ تصویر ایس ایس کے ایک معائنے کے دوران لی گئی تھی۔ ڈاخو حراستی کیمپ، جرمنی، 28 جون 1938۔
آئٹم دیکھیں
ڈاخاؤ کیمپ میں کیمپ کی آزادی کے فوراً بعد ڈاخاؤ کیمپ میں لاشوں کی بھٹی۔ جرمنی، 29 اپریل، 1945 ۔
آئٹم دیکھیں
ڈاخاؤ حراستی کیمپ میں لاشوں کی بھٹی کی عمارت کا ایک منظر۔ یہ تصویر کیمپ کی آزادی کے بعد اتاری گئی۔ ڈاخاؤ، جرمنی، 29 اپریل، 1945 کے بعد۔
آئٹم دیکھیں
ڈاخاؤ حراستی کیمپ کی آزادی کے فوراً بعد قیدیوں کی بیرکوں کا منظر۔ ڈاخاؤ، جرمنی، 3 مئی، 1945 ۔
آئٹم دیکھیں
آزادی کے بعد ڈاخاؤ حراستی کیمپ کا ایک منظر۔ جرمنی، 29 اپریل، 1945 ۔
آئٹم دیکھیں
امریکی فوجی ڈاخاؤ کی پہلی لاشوں کی بھٹی کا معائنہ مکمل کر رہے ہیں۔ جرمنی، 18 نومبر، 1945 ۔
آئٹم دیکھیں
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.