لوڈز گھیٹو کے یہودیوں کو جلا وطن کر کے چیلمنو قتل گاہ پہنچانے کیلئے مال گاڑیوں میں سوار کرایا جارہا ہے۔ لوڈز، پولینڈ، 1942 اور 1944 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںمجدانیک کیمپ کی آزادی کے موقع پر پائی جانے والی زائکلون بی گولیاں۔ پولینڈ، جولائی 1944 کے بعد۔
آئٹم دیکھیںفلوزین برگ حراستی کیمپ کی آزادی کے بعد، امریکی پیدل فوج کے دو سپاہی کیمپ میں ہلاک ہونے والوں کے جوتوں کے ڈھیر کا معائنہ کر رہے ہیں۔ فلوزین برگ، جرمنی، مئی 1945۔
آئٹم دیکھیںیہاں دکھائی گئی قیمتی اشیاء بوخن والڈ حراستی کیمپ کے جرمن محافظوں نے قیدیوں سے چھین لی تھیں اور بعد میں کیمپ کی آزادی کے بعد یہ امریکی فوجوں کو ملی تھیں۔ بوخن والڈ، جرمنی، اپریل 1945 کے بعد۔
آئٹم دیکھیںسوویت اہلکار کلوگا کیمپ میں لاشوں کے انبار کا معائنہ کرتے ہوئے۔ سویت فوجوں کی تیز پیش قدمی کی وجہ سے جرمنوں کو لاشیں جلانے کا موقع نہ مل سکا۔ کلوگا، ایسٹونیا، 1944۔
آئٹم دیکھیںڈاکٹر فرٹز کلائن، کیمپ کا ایک سابق ڈاکٹر جو قیدیوں پر طبی تجربات کرتا تھا، ایک اجتماعی قبر میں لاشوں کے درمیان کھڑا ہے۔ برجن۔ بیلسن، جرمنی، 15 اپریل 1945 کے بعد۔
آئٹم دیکھیںنورڈھوسین کے قریب واقع ڈورا مٹل باؤ حراستی کیمپ کے ایک انسانی راکھ کے گڑھے میں دو زندہ بچ جانے والے افراد۔ جرمنی، اپریل ۔ مئی 1945۔
آئٹم دیکھیںآزادی کے بعد ڈاخو حراستی کیمپ کی میت سوزی کی بھٹی میں پائی جانے والی انسانوں کی ہڈیاں۔ جرمنی، اپریل 1945
آئٹم دیکھیںآشوٹز ۔ برکینو کی قتل گاہ کا صدر دروازہ۔ پولینڈ، تاریخ نامعلوم۔
آئٹم دیکھیںجنرل آئزن ھاور، پیٹن اور بریڈلے بوخن والڈ کے ذیلی حراستی کیمپ اوھرڈرف کے قیدیوں کی لاشیں دیکھ رہے ہیں۔ جرمنی، 12 اپریل 1945۔
آئٹم دیکھیں
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.