جنگ سے پہلے ایک مجمع میں دو جرمنی یہودی خاندان۔ ان میں سے صرف دو افراد ہالوکاسٹ سے بچ سکے۔ جرمنی 1928۔
آئٹم دیکھیںپیوٹرکو ٹرائبونلسکی گھیٹو میں ایک یہودی خاندان۔ تصویر میں موجود تمام افراد ہالوکاسٹ میں ہلاک ہو گئے تھے۔ پولینڈ، 1940۔
آئٹم دیکھیںکوونو یہودی بستی سے اسمگل کئے جانے سے کچھ دیر پہلے دو نوجوان کزن۔ ایک لیتھوانین خاندان نے اِن بچوں کو چھپا لیا اور یہ دونوں لڑکیاں جنگ کے دوران میں مرنے سے بچ گئیں۔ لیتھوانیا، اگست 1943۔
آئٹم دیکھیںکوونو گھیٹو میں دو نوجوان بھائي ایک فیملی تصویر میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ اُنہیں ایک ماہ بعد مجدانک کیمپ پہنچا دیا گیا۔ کوونو، لیتھوانیا، فروری 1944۔
آئٹم دیکھیںایک یہودی خاندان کی بہنیں اور بھائي؛ یہاں تصویر میں موجود خاندان کے دوسرے ارکان کے ساتھ ایک بہن۔ یہ ہالوکاسٹ میں نہیں بچ سکی۔ نووے زیمکی، چیکوسلواکیہ، مئی 1944۔
آئٹم دیکھیںہنگری کے ایک یہودی خاندان کے ارکان کی تصویریں۔ اُنہیں جلاوطن کرکے آشوٹز کیمپ پہنچایا گیا جہاں اُنہیں یہ تصویر لئے جانے کے کچھ ہی دیر بعد ہلاک کر دیا گیا۔ کاپووار، ہنگری، 8 جون، 1944۔
آئٹم دیکھیں
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.