<p>ایک سائن جس میں جرمن اور لیٹوین زبانوں میں انتباہ کیا گیا ہے کہ جو لوگ باڑ کو پار کرنے کی یا ریگا گھیٹو کے رہائشیوں سے رابطے کی کوشش کریں گے اُنہیں گولی مار دی جائے گی۔ ریگا، لیٹویا، 1941-1943۔</p>

ٹیگ

یہودی بستیاں

اس امیج کے بارے میں اضافی معلومات

تمام مواد ٹیگ کیا گیا ہے یہودی بستیاں