جبری مشقت کے ایک کیمپ کے قیدی۔ یہ تصویر ایس ایس کے ایک معائنے کے دوران لی گئی تھی۔ ڈاخو حراستی کیمپ، جرمنی، 28 جون 1938۔
آئٹم دیکھیںمجدانیک کیمپ میں بیرکوں کا منظر۔ ہولنڈ، تاریخ غیر واضح۔
آئٹم دیکھیںآشوٹز ۔ برکینو کی قتل گاہ کا صدر دروازہ۔ پولینڈ، تاریخ نامعلوم۔
آئٹم دیکھیںسیمنز فیکٹری میں جبری مشقت پر معمور قیدی۔ آشوٹز کیمپ، پولینڈ، 1940-1944۔
آئٹم دیکھیںلوڈز گھیٹو کے یہودیوں کو جلا وطن کر کے چیلمنو قتل گاہ پہنچانے کیلئے مال گاڑیوں میں سوار کرایا جارہا ہے۔ لوڈز، پولینڈ، 1942 اور 1944 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںویسٹربورک ٹرانزٹ کیمپ سے جلاوطنی۔ نیدرلنڈ 1943-1944۔
آئٹم دیکھیںموٹ ہوسن حراستی کیمپ کی پتھر توڑنے والی مشین پر جبری مشقت پر معمور افراد۔ آسٹریا، تاریک غیر یقینی۔
آئٹم دیکھیںبوخن والڈ حراستی کیمپ میں پہنچنے والے نئے قیدی۔ بوخن والڈ، جرمنی، 1938-1940۔
آئٹم دیکھیںریونزبروئک حراستی کیمپ کی بیرکوں کا بیرونی منظر۔ ریونزبروئک، جرمنی، مئی 1939 اور اپریل 1945 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںڈرانچی کیمپ میں یہودی قیدی۔ فرانس، 1941 اور 1944 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںگروس روزن کیمپ میں ہتھر توڑنے والی فیکٹری کا منظر جہاں قیدیوں کو جبری مشقت پر معمور کیا گیا۔ گروسن روزن، جرمنی، 1940-1945۔
آئٹم دیکھیںپانی کے ایک ٹاور سے اتاری گئی گرس کیمپ کی تصویر۔ گرس، فرانس، 1941
آئٹم دیکھیںخاردار تاروں کی باڑوں کے اندر سے فلوسین برگ حراستی کیمپ میں قیدیوں کی بیرکوں کا منظر۔ فلوسین برگ، جرمنی، 1942 ۔
آئٹم دیکھیںساخسین ہوسن حراستی کیمپ میں ایک قیدی کی داڑھی بناتے ہوئے۔ جرمنی، 1942۔
آئٹم دیکھیںبرین ڈونک ٹرانزٹ کیمپ کے باہر ایک سائن جس کے ذریعے خبردار کیا جا رہا ہے کہ بغیر اجازت داخل ہونے والوں کو گولی مار دی جائے گی۔ برین ڈونک، بیلجیم، 1940-1944۔
آئٹم دیکھیں
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.