پولش خاندان کے افراد جنہوں نے اپنے فارم میں ایک یہودی لڑکی کو چھپایا تھا۔ زیرارڈو، پولینڈ 1941-1942
آئٹم دیکھیںبچوں کا ایک گروپ جسے جنوبی فرانس کے قصبے لی چیمبون۔ سر۔ لگنون میں پناہ دی گئی تھی۔ لی۔ چیمبون۔ سر۔ لگنون، فرانس، اگست 1942 ۔
آئٹم دیکھیںیہودی حامیوں کا ایک گروپ۔ سمسک، پولینڈ، تاریخ نامعلوم۔
آئٹم دیکھیںبیلاروس کے ناروچ جنگل میں یہودی حامی جماعت کے اراکین جن میں گانے اور ناچنے والا ایک گروپ بھی شامل تھا۔مسلح مزاحمت کے علاوہ یہودی مزاحمتی گروپ نے روحانی مزاحمت پر بھی زور دیا۔ یہ روایات اور ثقافت کو تحفظ دینے کی ایک کوشش تھی۔ سوویت یونین، 1943۔
آئٹم دیکھیںWe would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.