<p>اتحادی افواج کی طرف ست آزادی دلائے جانے سے کچھ ہی دیر پہلے  فرانسیسی مزاحمت کے جنگ جوؤں نے مقبوضہ فرانس کے تمام علاقوں میں بغاوت کی آگ لگا دی۔ یہاں مرسیلے کی بغاوت کے دوران جنگ جو ہتھیار اکھٹے کررہے ہیں۔ مرسیلے، فرانس، اگست 1944</p>

ٹیگ

مزاحمت

اس امیج کے بارے میں اضافی معلومات

تمام مواد ٹیگ کیا گیا ہے مزاحمت