آزادی کے فوری بعد آشوٹز کیمپ کے زندہ بچ جانے والے بچے بیرکوں سے باہر آرہے ہیں۔ پولینڈ، 27 جنوری 1945 کے بعد۔
آئٹم دیکھیںریاستہائے متحدہ امریکہ میں نئے امیگرینٹس کیلئے ایک کلاس۔ جنگ کے بعد۔
آئٹم دیکھیںپولینڈ کے یہودی پناہ گزین بابن ھاؤسن کے بے دخل افراد کے کیمپ میں پہنچ رہے ہیں جہاں جائینٹ ڈسٹری بیوشن کمیٹی اور اقوام متحدہ کے ریلیف اور آبادکاری کے ادارے نے ان کو مدد فراہم کی۔ جرمنی، 20 اگست 1947۔
آئٹم دیکھیںھیفہ بندرگاہ پر لنگرانداز عالیہ بیٹ ("غیرقانونی" امیگریشن) کے بحری جہاز "ھوزیہ ویج ووڈ" کی ریل پر پناہ گزینوں کا ہجوم۔ برطانوی فوجیوں نے مسافروں کو ایٹلٹ حراستی مرکز میں پہنچایا۔ فلسطین، 27 جون 1946۔
آئٹم دیکھیںبے گھر لوگوں کے کیمپ لینڈز برگ میں ایک او۔ آر۔ ٹی (تربیت کے ذریعہ آبادکاری کی تنظیم) کی ایک آٹو مکینک کلاس۔ جرمنی، جنگ کے بعد۔
آئٹم دیکھیںیہودی بے گھر افراد ایک او۔ آر۔ ٹی (تربیت کے ذریعے بحالی کی تنظیم) کی سلائی ورک شاپ میں۔ لینڈز برگ، جرمنی، 1945 اور 1947 کے درمیان۔
آئٹم دیکھیںبے دخل ہونے والے افراد کے بیڈ ریخن ھال کیمپ میں بچے۔ جرمنی، 1945۔
آئٹم دیکھیںیہودی پناہ گزیں ایک بھری ہوئی باکس کار میں امریکی مقبوضہ علاقے میں واقع ایک بے گھر افراد کے کیمپ کی طرف جاتے ہوئے۔ یہ یہودی پناہ گزیں بریہا (بعد از جنگ مشرقی یورپ سے بڑی تعداد میں یہودیوں کے انخلاء) کا حصہ تھے۔ جرمنی، 1945 یا 1946۔
آئٹم دیکھیںایک شفاخانے میں زندہ بچ جانے والی یہودی عورتیں۔ سویڈن، 1946
آئٹم دیکھیںآزادی کے فورا بعد ایک برطانوی خاتون ایک کیمپ کے زندہ بچ جانے والے شخص کو جوتے پہننے میں مدد دے رہی ہیں۔ برجن بیلسن، جرمنی، مئی 1945 کے بعد۔
آئٹم دیکھیںآزادی کے فوراً بعد کیمپ میں زندہ بچ جانے والے ایک شخص کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ برجن بیلسن، جرمنی 15 اپریل 1945 کے بعد۔
آئٹم دیکھیںموٹ ہوسن کیمپ کی آزادی کے فوراً بعد لاشوں کے ڈھیر۔ آسٹریا، 5 مئی 1945کے بعد۔
آئٹم دیکھیںکیمپ کی آزادی کے فوراً بعد بوخن والڈ حراستی کیمپ کے باقی ماندہ لاغر لوگ۔ جرمنی 11 اپریل سن 1945۔
آئٹم دیکھیںکیمپ کی آزادی کے فورا بعد زندہ بچ جانے والا ایک شخص۔ برجن۔ بیلسن، جرمنی، 12 اپریل 1945 کے بعد۔
آئٹم دیکھیںWe would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.