ہارتھائم کاسل، ایک رحمدلانہ موت دینے کا مرکز جہاں ذھنی اور جسمانی معذور لوگوں کو گیسوں اور مہلک ٹیکوں سے مارا گيا تھا۔ ہارتھائم، آسٹریا، تاریخ نامعلوم۔
آئٹم دیکھیںہیدامار کا قبرستان جہاں رحمانہ قتل کا شکار بننے والوں کو دفنایا جاتا تھا۔ یہ تصویر جنگ کے اختتام کے قریب اتاری گئی۔ ہیدامار، جرمنی، اپریل 1945
آئٹم دیکھیںیہ تصویر ریخ پروپیگنڈا وزارت کی تیارہ کردہ ایک فلم سے لی گئی ہے۔ اس میں کسی نامعلوم پناہ گاہ کے ایک وارڈ میں دو ڈاکٹروں کو دکھایا گیا ہے۔ وارڈ میں مریضوں کی موجودگی کو "زندگی محض ایک بوجھ ہے" کے عنوان سے تعبیر کیا گیا ہے۔ ایسی تصاویر کا مقصد رحمدلانہ موت کیلئے عوامی حمایت و تائید حاصل کرنا تھا۔
آئٹم دیکھیںایک امریکی فوجی ھدامر انسٹی ٹیوٹ میں قبرستان دیکھ رہا ہے جہاں نازی رحمانہ قتل کے پروگرام کے شکار افراد کو اجتماعی قبروں میں دفنایا گیا تھا۔ یہ تصویر آزادی کے فورا بعد ایک امریکی فوجی فوٹوگرافر نے اتاری تھی۔ جرمنی، 5 اپریل، 1945۔
آئٹم دیکھیںWe would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.