نیورمبرگ کے عدالتی محل کا ہوائی منظر جہاں بین الاقوامی جنگی عدالت نے 22 نامور جرمن افسروں کے جنگی جرائم کے خلاف مقدمہ چلایا۔ نیورمبرگ، نومبر، 1945
آئٹم دیکھیںنیورمبرگ کے مقدمے کے دوران امریکی گاڈز نے عدالتی محل سے منسلک قید خانے میں بڑے نازی جنگی مجرموں پر سخت نگرانی رکھی۔ نیورمبرگ، جرمنی، نومبر 1945
آئٹم دیکھیںنیورمبرگ مں جنگی مجرموں کے خلاف بین الاقوامی فوجی عدالت کے مقدمے کے دوران مدعا علیہ استغاثہ کی جانب سے دستاویزات پیش کئے جانے والی کاروائی سن رہے ہیں۔ 22 نومبر 1945
آئٹم دیکھیں1961 میں یروشلم میں مقدمے کے دوران ایڈولف آئکمین نوٹس لے رہے ہیں۔
آئٹم دیکھیں
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.