مئی 1940 میں مغربی جنگی مہم کے دوران جرمن بمباری کے بعد روٹرڈيم کا ایک منظر۔ روٹرڈیم، نیدرلینڈز، مئی 1940
آئٹم دیکھیں
پولینڈ کے ہتھیار ڈالنے کے بعد وارسا میں جرمن فوجیوں کی پریڈ۔ وارسا، پولینڈ، 28-30 ستمبر، 1939
آئٹم دیکھیں
فروری 1944 میں مشرقی محاذ پر جرمن بکتر بند ڈویژن کے دستے۔ سوویت فوجیں اسٹالن گراڈ کی لڑائی کے وقت سے حملوں میں مسلسل تیزی لا رہی تھیں۔ اُنہوں نے جرمن فوجوں کو 1944 کے آخر ميں مشرقی پرشیا کی سرحدوں کی جانب دھکیل دیا تھا۔ سوویت یونین، فروری 1944
آئٹم دیکھیں
نارمنڈی کے ساحلوں پر D-Day کے دن یورپ میں جرمنی فوجیوں کے خلاف ایک دوسری فرنٹ قائم کرنے کیلئے فرانس کے حلیفی حملہ کے شروعات میں برطانوی فوجی اتر رہے ہیں۔ نارمنڈی، فرانس، 6 جون، سن 1944۔
آئٹم دیکھیںWe would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.