A 1915 portrait of Willem Arondeus. During World War II, Arondeus, a homosexual member of the Dutch resistance, participated in ... [LCID: 21532]
تفصیلات
تصویریں

ولیم آرونڈیئس کی 1915 کی تصویر

ولیم آرونڈیئس کی 1915 کی ایک تصویر۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران، ڈچ مزاحمت کے ایک ہم جنس پرست رکن آرونڈیئس نے ایمسٹرڈیم پاپولیشن رجسٹری کے دفاتر پر حملے میں حصہ لیا۔ اس کے گروہ نے یہودیوں اور نازیوں کو مطلوب دیگر افراد کے سرکاری ریکارڈ کو تباہ کرنے کی کوشش میں ہزاروں فائلوں کو نذر آتش کیا۔ حملے کے فوراً بعد اس کے یونٹ سے دھوکہ ہو گیا۔ نازیوں نے 1943 میں آرونڈیئس کو گرفتار کر کے سزائے موت دے دی۔ بلیریکم، نیدرلینڈز، 1915۔


ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum, courtesy of Marco Entrop
آرکائیوز کی تفصیلات دیکھیں

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.