This poster from 1945 shows an embattled German family proclaiming, "Frontline City Frankfurt will be held!" [LCID: p820g]
تفصیلات
تصویریں

1945 کے اس پوسٹر میں ایک جنگ زدہ جرمن خاندان کو دکھایا گیا ہے جو عوامی طور پر دعوی کررہا ہے کہ، "عظیم شہر فرینکفرٹ کو حاصل کیا جائے گا!"

1945 کے اس پوسٹر میں ایک جنگ زدہ جرمن خاندان کو دکھایا گیا ہے جو عوامی طور پر دعوی کررہا ہے کہ "عظیم شہر فرینکفرٹ کو حاصل کیا جائے گا!" فرنٹ شاشٹٹ ایک ایسا شہر تھا جس کے بارے میں ہٹلر نے اعلان کیا تھا کہ ہر قیمت پر اتحادیوں کے حملے سے اسے محفوظ رکھا جائے گا۔ جنگ کے آخری مہینوں میں، پروپیگنڈے کی مہم کو اس جانب موڑ دیا گیا تھا کہ عوام ملک کا حتمی دفاع کریں۔


ٹیگ


  • Institut fuer Stadtgeschichte Frankfurt am Main

یہ صفحہ مندرجہ ذیل مقامات پر بھی دستیاب ہے:

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.