The Mufti of Jerusalem (1921-1937) Hajj Amin al-Husayni, an Arab nationalist, prominent Muslim religious leader, and wartime propagandist ... [LCID: 59067]
تفصیلات
تصویریں

دوسری جنگ عظیم کے دوران، نازی حکومت نے یروشلم کے مفتی اعظم کی برطانیہ مخالف اور یہود مخالف نشریات کیلِے وسائل فراہم کئے۔

دوسری جنگ عظیم کے دوران نازی حکومت نے یروشلم کے مفتی اعظم الحاج امین الحسینی، جو ایک عرب نژاد اور مشہور مسلم مذہبی رہنما تھے، کو برطانیہ مخالف اور یہودی مخالف نشریات کرنے کیلئے مالی امداد فراہم کی تاکہ جرمنی اور محوری ممالک کیلئے بلقان اور مشرق وسطی کے مسلمانوں کی حمایت حاصل کی جا سکے۔ جنگ کے خاتمے پر الحسینی کو جرمنی کے فرانسیسی مقبوضہ علاقے سے گرفتار کر لیا گیا تھا۔ افسران کے ذریعہ انہیں فرانس لے جائے جانے کے بعد الحسینی مصر بھاگ گئے، جہاں سے وہ لگاتار صیہونیت مخالف، یہود مخالف، اور اسرائیل مخالف اشتعال انگیز پروپگینڈا کرتے رہے۔ 1974 میں ان کا انتقال ہو گیا۔


ٹیگ


  • Stadtarchiv Nürnberg

یہ صفحہ مندرجہ ذیل مقامات پر بھی دستیاب ہے:

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.