Modern techniques of propaganda—including strong images and simple messages—helped propel Austrian-born Adolf Hitler from being ... [LCID: 40975]
تفصیلات
تصویریں

پروپیگنڈا کی جدید تکنیکیں – بشمول مضبوط خاکے اور آسان پیغامات ۔۔۔۔

پروپیگنڈا کی جدید تکنیکیں – بشمول مضبوط خاکے اور آسان پیغامات نے – آسٹریا میں پیدا ہوئے ایڈولف ہٹلر کو معمولی درجے کی شہرت والے انتہا پسند سے اٹھا کر جرمنی کے 1932 کے صدارتی انتخاب میں ایک نمایاں امیدوار بنا دیا۔ اس پوسٹر کا انداز اس عہد کے کچھ فلم اسٹاروں کے پوسٹر کی طرح ہی تھا۔ انتخابی پوسٹر، 1932؛ تصویر بذریعہ ہائینریخ ہوفمین۔


ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum

یہ صفحہ مندرجہ ذیل مقامات پر بھی دستیاب ہے:

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.