زباسزين کا نظارہ، پولینڈ کی قومیت والے یہودیوں کے لیے پناہ گذینوں کے کیمپ کی جگہ جنہیں جرمنی سے جلاوطن کردیا گیا تھا۔ بھوک اور سردی میں بے حال، سرحد پر پھنسے ہوئے یہودی پناہ گذیں، انہیں جرمنی سے نکالے جانے کے بعد پولینڈ میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ تصاویر 28 اکتوبر 1938 اور اگست 1939 کے درمیان لی گئی تھی۔
وارسا میں مقیم مورخ، سیاسی کارکن اور سوشل ویلفیئر کے کارکن ایمانوئل رنجلبلم نے سرحد پر پھنسے پناہ گذینوں کے لیے امداد کا انتظام کرتے ہوئے زباسزين میں پانچ ہفتے گزارے۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.