Slide shown during lectures at the State Academy for Race and Health in Dresden
تفصیلات
تصویریں

ڈریسڈن میں ریاستی اکیڈمی برائے ریس اور ہیلتھ میں لیکچرز کے دوران دکھائی گئی سلائیڈ

سفید فام ہم جماعتوں کے درمیان کھڑی سفید فام جرمن خاتون اور سیاہ فام فرانسیسی سپاہی کی بیٹی، میونخ، 1936۔ جرمنی کے ڈریسڈن میں ریاستی اکیڈمی برائے ریس اور ہیلتھ میں جینیات، نسلیات، اور نسل کی افزائش پر لیکچرز کے لیے اس تصویر کو سلائیڈ کے طور پر شامل کیا گیا تھا۔


ٹیگ


  • Library of Congress

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.