نام نہاد نام نہاد ’’اختیاراتی قانون(Enabling Act) ‘‘ پر ووٹنگ کے دن، نازی قیادت نے دیگر سیاسی جماعتوں کو خوف زدہ کرنے کے لیے ایس ایس کے دستے عارضی رائخ اشٹاگ عمارت، جو پہلے کرول اوپیرا ہاؤس تھی، میں تعینات کر دیے۔ برلن، جرمنی، 23 مارچ 1933۔
اختیاراتی قانون نے رائخ حکومت کو یہ اختیار دے دیا کہ وہ جرمنی کی پارلیمان کی منظوری کے بغیر قوانین نافذ کر سکے۔ اس قانون نے جرمن معاشرے کی مکمل نازیائزیشن (Nazification) کی بنیاد رکھ دی۔ اس قانون کا مکمل نام ’’عوام اور رائخ کی پریشانیوں کے ازالے کا قانون‘‘ تھا۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.