ایک ہم جنس پرست جوڑا۔ برلن، جرمنی۔ 1930.
آئٹم دیکھیں27 نومبر، 1941ء کو آشوٹز کیمپ میں پہنچے والے ایک ہم جنس پرست قیدی کی شناختی تصویریں جس کو ماوتهاؤسن میں منتقل کر دیا گیا۔
آئٹم دیکھیں6 جون، 1941ء کو آشوٹز کے حراستی کیمپ میں پہنچنے والے ایک قیدی کی شناختی تصویریں جس پر ہم جنس پرستی کا الزام تھا۔ وہ ایک سال بعد انتقال کر گیا۔ آشوٹز، پولینڈ۔
آئٹم دیکھیںساخسن ہوسن حراستی کیمپ میں ملزموں کو ہم جنس پرستی کے الزام میں قید کرنے سے متعلق ایک سرکاری حکم۔
آئٹم دیکھیںڈزل ڈورف کے ایک انٹیرير ڈیزائینر جن پر ہم جنس پرستی کی فرد جرم عائد کی گئی اور اُنہیں 18ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔ ڈزل ڈورف، جرمنی، تاریخ غیر یقینی۔
آئٹم دیکھیںڈزلڈورف کے ایک مصنف جنہیں ہم جنس پرستی کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ ڈزلڈورف، جرمنی، 1938ء۔
آئٹم دیکھیںایک مصنف اور اداکار جنہیں ہم جنس پرستی کے جرم میں 1937 میں 27 مہینے کیلئے قید رکھا گيا تھا۔ اُنہیں 1942 میں جلا وطن کر کے سیخ سین ہوسین حراستی کیمپ میں پہنچا دیا گیا جہاں وہ تین سال تک قید رہے۔ برلن، جرمنی، 1937 سے پہلے۔
آئٹم دیکھیںڈوئسبرگ سے ایک بارٹینڈر کی شناختی تصاویر جسے ہم جنس پرستی کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ ڈوئسبرگ، جرمنی، 27 اگست، 1935ء۔
آئٹم دیکھیں"ایلڈوراڈو" کے نائٹ کلب میں ایک جوڑا ناچ رہا ہے، جو برلن کی ہم جنس پرست کمیونٹی کے ارکان کے مل بیٹھنے کی جگہ تھی۔ یہ نائٹ کلب اور اس طرح کی دیگر جہگوں کو نازی حکومت نے موسم بہار 1933ء میں بند کر دیا تھا۔ برلن، جرمنی، 1929ء۔
آئٹم دیکھیںجرمن پولیس اور یوکرائن کے حلیفوں نے یہودی قیدیوں کو گولی مارنے سے پہلے کپڑے اتارنے پر مجبور کر دیا۔ چرنیگوف، سوویت یونین، 1942ء۔
آئٹم دیکھیں
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.