Election poster [LCID: 1998uzvr]
تفصیلات
مصنوعات

انتخابی پوسٹر

اس انتخابی پوسٹر میں جرمنوں سے ہٹلر کے چنے گئے رائش سٹاگ (جرمن پارلیمنٹ) کے امیدواروں کو ووٹ دینے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ اس پوسٹر میں ہٹلر کے اقدامات کی تفصیلات موجود ہیں اور اس کے ایک حصے میں یہ لکھا گیا ہے: 'آٹھ مہینوں میں سوا دو ملین جرمنوں کو دوبارہ روزگار اور روزی مل گئی ہے! سماجی طبقات اور اس کی جماعتوں کو ختم کردیا گيا ہے! بولشیوکوں کو تباہ کر دیا گیا۔ فرقہ پرستی پر قابو پالیا گیا ہے! ایک صاف ستھرا اور نظم و ضبط والا رائش قائم ہوگئی ہے۔ ایک قوم، ایک نسل، ایک لیڈر۔ ہٹلر نے یہ حاصل کیا ہے۔۔۔"


ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum - Collections

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies and the Abe and Ida Cooper Foundation for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of all donors.