نازیوں کی طرف سے ’رحمدلانہ موت‘ کے پروگرام میں ہونے والی اموات کی تعداد کا اندازہ لگانے کیلئے بنیادی دستاویزات میں سے ایک یہ رجسٹر ہے جو 1945 میں امریکی فوجیوں نے آسٹریہ کے شہر ہارٹ ہائم میں موجود قتل کے مرکز میں ایک مقفل فائلنگ کیبینٹ سے دریافت کیا۔ دائیں طرف والے صفحے پر اُن مریضوں کی ماہوار تفصیل موجود ہے جنہیں 1940 میں ختم کیا گیا۔ آخری کالم میں بتایا گیا ہے کہ اُس سال کے دوران 35,224 افراد کو ختم کیا گیا۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.