نیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں مدعا علیہان کی فہرست کا پہلا صفحہ۔ یہ مواد آئی ایم ٹی میں تقسیم کردہ ایک نقل شدہ پروگرام کے کتابچے میں پیش کیا گیا ہے۔ اس صفحہ میں شامل ہیں: ہرمن گورنگ، روڈولف ہیس، جوواچم وون ربن ٹروپ اور ایلفریڈ روزن برگ، ہر ایک کے لئے سوانح حیات کی مختصرمعلومات بھی موجود ہیں۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.