نیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں مدعا علیہان کی فہرست کا تیسرا صفحہ۔ یہ مواد آئی ایم ٹی میں تقسیم کردہ ایک نقل شدہ پروگرام کے کتابچے میں شامل کیا گیا ہے۔ اس صفحے پر شامل ہیں: جولیئس اسٹرائیکر، ولھیم کیٹل، والٹر فنک، اور ہجلمار شاخٹ. ہر ایک کے لئے سوانح حیات کی مختصر معلومات بھی موجود ہیں۔
We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.