Page 4 of International Military Tribunal program [LCID: 20055nj0]
تفصیلات
مصنوعات

بین الاقوامی فوجی عدالت کے پروگرام کا صفحہ نمبر4

نیورمبرگ میں بین الاقوامی فوجی عدالت میں مدعا علیہان کی فہرست کا چوتھا صفحہ۔ یہ مواد آئی ایم ٹی میں تقسیم کردہ ایک نقل شدہ پروگرام کے کتابچے میں شائع ہوا۔ اس صفحہ میں شامل ہیں: ہجلمار شاخٹ، کارل ڈونٹز، بالڈور وان شیراک، فرٹز سوکل، اور البرٹ سپیر۔ ہر ایک کے لئے سوانح حیات کی مختصر معلومات بھی موجود ہیں۔


ٹیگ


  • US Holocaust Memorial Museum, courtesy of Karen Sonheim Braden

Thank you for supporting our work

We would like to thank Crown Family Philanthropies, Abe and Ida Cooper Foundation, the Claims Conference, EVZ, and BMF for supporting the ongoing work to create content and resources for the Holocaust Encyclopedia. View the list of donor acknowledgement.